31 مئی، 2025، 9:10 PM

ایران اور آذربائیجان کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس، توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ایران اور آذربائیجان کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس، توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ایران اور آذربائیجان کے اعلی حکام کے درمیان باکو میں دریائے اراس سرحدی پانی اور توانائی کے وسائل سے استفادہ کے لیے مشترکہ کمیشن کا 54 واں اجلاس منعقد ہوا۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، ایران اور آذربائیجان کے مشترکہ کمیشن کا 54 واں اجلاس باکو میں ہوا۔

 اجلاس میں فریقین نے گزشتہ معاہدوں اور مشترکہ ڈیموں کی موجودہ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا گیا۔

دونوں ملکوں کے اعلی حکام نے دریائے آراس کے آبی وسائل کی کارکردگی کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔

 گزشتہ سال ایران اور آذربائیجان کے مشترکہ کمیشن کا 53 واں اجلاس منعقد ہوا تھا۔

News ID 1933108

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha