13 جون، 2025، 8:30 PM

ایران کی درخواست پر، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا

ایران کی درخواست پر، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا

ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج رات ایک ہنگامی اجلاس منعقد کرے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج نیویارک کے وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے (ایرانی وقت کے مطابق 22:30) ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کی درخواست پر ہوگا۔

عراقچی نے اقوام متحدہ سے کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا تھا۔

News ID 1933451

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha