سلامتی کونسل
-
اقوام متحدہ، سلامتی کونسل کی الجولانی رژیم کے ہاتھوں شامی عوام کے قتل عام کی مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے ساحلی علاقوں میں الجولانی حکومت کے عناصر کے ہاتھوں شامی نہتے شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام میں علویوں کا قتل عام روانڈا نسل کشی سے شباہت رکھتا ہے، روس
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس نے الجولانی رژیم کے ہاتھوں علویوں کے قتل عام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس اشتعال انگیز اور ناقابلِ قبول ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس کو اشتعال انگیز اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
ایران کو جوہری پروگرام، سلامتی کونسل کا اجلاس کل ہوگا
ایران کی جانب سے یورینیم کی افزودگی میں اضافے کے بارے میں غور کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بند کمرہ اجلاس منعقد کرے گی۔
-
شام، علویوں پر تکفیری دہشت گردوں کے مظالم، سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس
روس اور امریکہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کی صورتحال پر غور کے لیے اجلاس بلایا ہے۔
-
سلامتی کونسل تل ابیب کے تخریبی اقدامات کا راستہ روکے، سید عمار حکیم
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے قبضے کو خطے کے امن و سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل سے تل ابیب کے تخریبی اقدامات کی روک تھام کا مطالبہ کیا۔
-
سلامتی کونسل عالمی امن کو برقرار رکھنے کے سلسلے میں ذمہ داری پوری کرے، عراقی صدر
عراق کے صدر نے عرب سربراہی اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا کہ سلامتی کونسل عالمی امن کو برقرار رکھنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری پوری کرے۔
-
اقوام متحدہ، سلامتی کونسل میں یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کی امریکی قرارداد منظور کی ہے۔
-
اسرائیل خطے کے استحکام اور عالمی امن کے لئے سب بڑا خطرہ ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے کا کہنا ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی امن اور خطے کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
عالمی جوہری ادارے سے تعاون پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں، الجزائر
سلامتی کونسل میں الجزائر کے نمائندے نے کہا ہے کہ جوہری معاملات پر عالمی ادارے کے ساتھ تعاون پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
-
شام کو دہشت گرد گروہوں کی پناہ گاہ نہیں بننا چاہیے، عراقی مندوب
عراق کے نمائندے نے دمشق کے حوالے سے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اس بات پر زور دیا کہ شام کو دہشت گرد گروہوں کی پناہ گاہ نہیں بننا چاہیے۔
-
سلامتی کونسل شام میں سفارتی مشنز پر حملے کی کھل کر مذمت کرے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل شام میں ایرانی سفارتی مشنز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سفارتکاروں کی حفاظت کے لئے ٹھوس اقدامات کرے۔
-
شام پر صہیونی حکومت کے حملے قابل مذمت ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام پر صہیونی حکومت کے حملے اور گولان پر قبضہ قابل مذمت ہیں۔
-
شام کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے، روس
روس نے شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی درخواست کی ہے۔
-
سلامتی کونسل نے شام کے موضوع پر غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا
حلب پر دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کے لئے شام کی درخواست پر سلامتی کونسل کا غیر معمولی اجلاس منگل کو منعقد ہوگا۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف قرارداد ویٹو ہونا سلامتی کونسل کی شکست ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی قرارداد ویٹو کرنا سلامتی کونسل کی ایک اور شکست ہے۔
-
سلامتی کونسل کی اقوام متحدہ کے امن دستوں پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت
سلامتی کونسل نے لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں پر اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل اقوام متحدہ کے ادارے سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، سلامتی کونسل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خبردار کیا کہ یو این آر ڈبلیو اے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے لیے ایک ناقابل جاگزین ادارہ ہے۔
-
ایران کے خلاف کاروائی میں شامل نہیں، امریکہ/ امریکی کردار واضح ہے، روس
ایران پر حملے کے بعد سلامتی کونسل کے اراکین نے صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
امریکی حمایت نے صہیونی حکومت کو دنیا میں مزید رسوا کردیا، ایران
اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ نے صہیونی حکومت کے شرارت آمیز اقدامات کی غیر مشروط حمایت کرکے اس کو عالمی برادری کے سامنے مزید رسوا کردیا ہے۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی حملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیلی حکومت کے حملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پیر کو ایک اجلاس منعقد کرنے والی ہے۔
-
سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے، ایرانی وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کو خط
ایرانی وزیرخارجہ نے سلامتی کونسل کو خط لکھ کر صہیونی حکومت کے حملے کے بارے میں کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران
لبنان میں صہیونی حکومت کے حملوں میں دو ایرانی شہریوں کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے سلامتی کونسل پر صہیونی حکومت کے خلاف سخت اقدامات پر زور دیا ہے۔
-
امدادی اداروں پر صہیونی حکومت کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام میں امدادی ادارے پر صہیونی حکومت کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
غزہ اور لبنان پر صہیونی جارحیت، سلامتی کونسل کی ساکھ خطرے میں ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے غزہ اور لبنان پر صہیونی حکومت کے جارحانہ حملوں کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی ساکھ خطرے میں ہے۔
-
سلامتی کونسل سیاسی آلہ کار بن چکی ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے فلسطین اور لبنان میں اسرائیل کے جرائم کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی عدم فعالیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کی خاموشی افسوسناک ہے۔
-
سلامتی کونسل کا اجلاس لبنان پر اجلاس
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے اور لبنان پر صیہونی حکومت کے حملے کے حوالے سے اجلاس منعقد کر رہی ہے۔
-
لبنان پر صہیونی جارحیت، اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس
لبنان پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں صہیونی حملہ موضوع بحث بنا رہا۔
-
سلامتی کونسل کا غزہ میں انسانی امداد بھیجنے کے لئے اجلاس منعقد
سلامتی کونسل آج (پیر) ایک اجلاس منعقد کرے گی جس میں غزہ کی پٹی میں انسانی امداد بھیجنے کے عمل کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
صیہونی قیدیوں کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس، حماس کی جانب سے کونسل کے دوہرے معیار پر کڑی تنقید
حماس نے سلامتی کونسل کی جانب سے صہیونی قیدیوں کے حوالے سے غیر معمولی اجلاس منعقد کرنے کے اعلان کے بعد غزہ میں نسل کشی کے حوالے سے سلامتی کونسل سمیت عالمی حلقوں کے دوہرے موقف پر کڑی تنقید کی۔