افغانستان دھماکہ
-
افغانستان میں دھماکہ، 10 افراد جانبحق و زخمی
افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکا ہوا ہے۔
-
افغان صوبے بدخشاں میں نائب گورنر کی نماز جنازہ میں زوردار دھماکہ
افغان صوبے بدخشاں میں نائب گورنر کی نماز جنازہ میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
-
افغانستان؛ وزارت خارجہ کے دفتر کے نزدیک خود کش حملہ، 12 افراد جاں بحق و زخمی
افغانستان کے دارالحکومت میں واقع وزارت خارجہ کے دفتر کے سیکیورٹی گیٹ پر حملہ آور نے خود کو بارودی مواد کے دھماکے سے اُڑالیا۔
-
ایران کی افغانستان میں صحافیوں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں صحافیوں کے لیے ایوارڈ تقریب پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی۔
-
افغانستان میں دھماکہ، گورنر بلخ جاں بحق
افغانستان کے صوبے بلخ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں بلخ کے گورنر داؤد مزمل سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان کے صوبے بدخشاں میں دھماکہ، تین سکیورٹی اہلکار جانبحق
افغانی سیکورٹی ذرائع نے آج پیر کی صبح افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ
افغان دارالحکومت کابل ایک بار پھر دھماکے سے گونج اُٹھا۔
-
ایران کی مزار شریف اور جلال آباد افغانستان میں ہونے والے دھماکوں کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہروں مزار شریف اور جلال آباد میں آج ہونے والے دھماکوں کی مذمت کی۔
-
افغانستان: مزار شریف میں دھماکہ، 19 افراد جانبحق و زخمی
آج صبح 7 بجے مزار شریف شہر کے ضلع 3 میں سید آباد موڑ کے قریب آئل کمپنی کے ملازمین کی بس کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
قاتلانہ حملے کے بعد افغانستان میں پاکستانی ناظم الامور وطن واپس پہنچ گئے
افغانستان کے دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے، پاکستانی دفتر خارجہ
پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ داعش خراسان نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
افغانستان کے مدرسے میں دھماکہ میں 23 افراد جاں بحق اور 30 زخمی
افغانستان کے صوبے سمنگان میں ایک مدرسے میں ہونے والے دھماکے میں 23 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔
-
مغربی افغانستان میں دھماکہ، تین افراد جانبحق
مقامی افغان حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے مغرب میں واقع "بادغیس" صوبے میں دھماکہ ہوا ہے جس میں تین افراد جانبحق ہو گئے ہیں۔