9 جنوری، 2024، 11:03 AM

آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی

آیت اللہ شیخ محسن نجفی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی

پاکستانی بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی نماز جنازہ کل بروز بدھ1 بجے بعد از نماز ظہرین مسجد و امام بارگاہ الصادق جی نائن ٹو میں ادا کی جائے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کچھ دیر پہلے اسلام آباد میں وفات پاگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق، آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی نماز جنازہ کل بروز بدھ1 بجے بعد از نماز ظہرین مسجد و امام بارگاہ الصادق جی نائن ٹو میں ادا کی جائے گی۔

News ID 1921153

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha