مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ تین سال کے دوران امریکی عوام کے ٹیکسوں سے حاصل ہونے والی رقم میں سے 11 ارب ڈالر غاصب اسرائیل کے میزائل دفاع پر خرچ کیے ہیں۔ درحقیقت، امریکہ نے اسرائیل کے دفاع کے لیے خود اسرائیل سے بھی زیادہ انٹرسیپٹر میزائل داغے ہیں۔
یہ اب باہمی مفادات پر مبنی تعلق نہیں رہا، بلکہ ایک طفیلی اور یک طرفہ تعلق ہے۔
آپ کا تبصرہ