21 اکتوبر، 2026، 6:02 PM

بچوں کے جڑواں قاتل، موت کی دلدل سے نہیں نکل سکیں گے، جنرل شکارچی

بچوں کے جڑواں قاتل، موت کی دلدل سے نہیں نکل سکیں گے، جنرل شکارچی

ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے لکھا ہے کہ بچوں کو کھانے اور قتل کرنے والے جڑواں، ٹرمپ اور نیتن یاہو کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ دھمکیوں اور بڑھکوں کے ذریعے موت کی اس دلدل سے نہیں نکل سکیں گے جس میں وہ پھنس چکے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی مسلح افواج کے ترجمانِ اعلیٰ جنرل ابوالفضل شکارچی نے ٹرمپ اور نیتن یاہو کی بیان بازی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک پیغام جاری کیا۔

جنرل شکارچی نے اپنے پیغام میں واضح کیا ہے کہ بچوں کو کھانے اور قتل کرنے والے جڑواں، ٹرمپ اور نیتن یاہو! ہم تمہیں بتا دینا چاہتے ہیں کہ تم زوال کے قریب ہو اور بڑھکیں مارنے اور دھمکیاں دینے سے تم موت کی اس دلدل سے نجات حاصل نہیں کر سکو گے جس میں تم پھنس چکے ہو۔

News ID 1942268

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha