طفل کش
-
ایرانی نظامِ حکومت کو فوجی حملوں سے نہیں گرایا جا سکتا، اسرائیلی سابق چیف آف جنرل اسٹاف
غاصب اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف جنرل اسٹاف گادی آیزن کوٹ نے ایران کے خلاف جنگ کے اعلان کردہ مقاصد پر تنقید کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ فوجی حملوں کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو نہیں گرایا جا سکتا۔
-
ہالی ووڈ فنکاروں کا غزہ قصاب کے خلاف مظاہرہ؛ جنرل اسمبلی جانے کا راستہ روک دیا
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر غزہ کے قصاب کی آمد کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں ہالی ووڈ کے متعدد فنکاروں نے شرکت کی، جبکہ 100 سے زیادہ جنگ مخالف افراد کو اقوامِ متحدہ کی عمارت میں نیتن یاہو کے داخلے کا راستہ روکنے کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔