-
مکہ و مدینہ کے علاوہ سعودی عرب کی فضائی حدود اور ہوائی اڈے غیر محفوظ ہیں، یمن کی وارننگ
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے مسافروں کو سعودی عرب کی فضائی حدود اور ہوائی اڈوں کے استعمال کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے انہیں فوجی کارروائی کا علاقہ قرار دیا ہے۔