دھمکی
-
ایرانی صدر کا امریکی سفارتخانے پر قبضے کی سالگرہ سے خطاب؛
امریکہ نے ہمارے قومی اتحاد اور ہم آہنگی کو نشانہ بنایا/مغرب کی دھمکیوں اور پابندیوں سے خوفزدہ نہیں
آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ امریکہ کے صدر پر واضح کرتے ہیں کہ ایران 43 سال پہلے آپ کی قید سے آزاد ہوا تھا اور ہم کبھی بھی آپ کی دودھ والی گائے نہیں بنیں گے۔
-
سید حسن نصر اللہ کے حالیہ انتباہ کے بعد حزب اللہ نے صہیونی گیس پلیٹ فارم کی فوٹیج منتشر کردی+ویڈیو
لبنان کی اسلامی مقاومتی تحریک حزب اللہ نے فلسطین کے ساحلوں میں قائم صہیونی رجیم کے گیس پلیٹ فارم کی تصاویر شائع کرتے ہوئے صہیونی کو خبردار کیا کہ تمہارے تمام گیس پلیٹ فارمز ہمارے نشانے کی زد میں ہیں۔ وقت کے ساتھ نہیں کھیلو!
-
سپریم کورٹ کے فیصلے پر افسوس ہوا/ امریکہ کی دھمکی میرے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے تھی، عمران خان
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کی دھمکی میرے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے تھی، سوال کرتا ہوں کہ 22 کروڑ عوام کے حامل ملک کے لیے اس سے زیادہ توہین اور کیا ہوسکتی ہے۔
-
پاکستان کے خفیہ اداروں نے سابق وزیر اعظم کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا
پاکستان کے خفیہ اداروں نے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
فرانس میں زیر تعمیر مسجد کو شہید کرنے کی دھمکی
فرانس میں زیر تعمیر یورپ کی سب سے بڑی مسجد کی انتظامیہ کو ایک خط موصول ہوا ہے جس میں مسجد پر حملے اور اسے شہید کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔
-
داعش دہشت گرد تنظیم کا فلسطینی تنظیم حماس کے خلاف دھمکی آمیز بیان
وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایران کے ساتھ رابطہ رکھنے کی وجہ سے فلسطینی تنظیم حماس کے خلاف دھمکی آمیز بیان صادر کیا ہے۔
-
بھارت نے ٹوئٹر کو دھمکی اور انتباہ جاری کردیا
بھارت نے ٹوئٹر کو نئے انفارمیشن ٹیکنالوجی قوانین کو تسلیم کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو اسے سنگين نتائج کا سامنا ہوگا۔
-
فرانس میں مسجد انتظامیہ کو دھمکی آمیز خط موصول
شمالی فرانس کے علاقے ورنون میں قائم جامع مسجد کو ڈاک کے ذریعے ملنے والے خط میں ترک، عرب باشندوں اور مسجد میں پابندی سے آنے والے افراد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں اپنی غفلت اور نااہلی کو چھپانے کے لئے چین کو کورونا وائرس سے متعلق نتائج بھگتنے کی وارننگ دے دی ہے ۔
-
ایران نے امارات کو کوئی دھمکی نہیں دی
متحدہ عرب امارات کے حکام نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے متحدہ عرب امارات اور دبئی کو کوئی دھمکی نہیں دی۔
-
امریکہ کی عراق کو مزید حملوں کی دھمکی
امریکی وزیر دفاع نے عراقی عوام کے خلاف اپنے معاندانہ بیان میں عراق کی رضاکار فورس پر حملے کا دفاع کرتے ہوئے عراق میں مزید حملوں کی دھمکی دی ہے۔