جنرل شکارچی
-
میزائل اور ایٹمی پروگرام معطل ہوا ہے نہ ہوگا، دشمن کو نفسیاتی جنگ میں بھی ناکامی ہوگی، جنرل شکارچی
شکارچی نے کہا کہ دشمن اب فوجی حملوں کے بجائے نفسیاتی جنگ کے ذریعے نوجوان نسل کو نشانہ بنا رہے ہیں، لیکن ایران نہ صرف دفاعی میدان میں مضبوط ہے بلکہ فکری محاذ پر بھی قومی یکجہتی سے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنائے گا۔
-
12 روزہ جنگ میں قومی اتحاد نے دشمن کی شکست میں بنیادی کردار ادا کیا، ترجمان مسلح افواج
ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ 12 روزہ جنگ میں قوم نے اتحاد کا مظاہرہ کرکے دشمن کو شکست دینے میں بنیادی کردار ادا کیا۔
-
جوابی کارروائی یقینی ہے، اسرائیل اور امریکہ کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، ایرانی مسلح افواج
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل شکارچی نے صہیونی حملوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ ایران کی جوابی کارروائی قطعی اور شدید ہوگی اور اسرائیل و امریکہ کو اس کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
-
اسرائیل اپنی شکست پر پردہ ڈالنے کے لئے ہاتھ پیر ماررہا ہے، ترجمان ایرانی مسلح افواج
ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان میں حالیہ صہیونی حملے شکست پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔
-
حملہ کرنے والوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے، جنرل شکارچی
ایران کے ایک سینئر فوجی ترجمان نے خبردرار کیا کہ ایران، حملہ کرنے والے کسی بھی جارح کے ہاتھ کاٹ دے گا" امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو خبردار کیا جاتا ہے کہ وہ اسرائیل کی حمایت بند کریں۔