مقاومت
-
ایرانی صدر کا دورۂ کرمان، کرمان عالم اسلام میں مقاومت کا دار الحکومت ہے، آیت اللہ رئیسی
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج جمعے کی صبح کرمان کے گلزار شہداء حاضر ہوئے اور شہید قاسم سلیمانی کے مزار کی زیارت کی جبکہ اس دوران مزار کی زیارت کے لئے آنے والوں سے گھل مل گئے اور ان سے بات چیت کی۔
-
لبنان اور فلسطین میں مقاومت نے ثابت کردیا کہ غاصب اسرائیل شکست پذیر ہے،سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ہفتے رات ایک اہم خطاب کیا۔
-
اسرائیل کی تمام تنصیبات مقاومت کے میزائیلوں کے نشانے پر ہیں، سید حسن نصر اللہ
سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل کا کوئی مستقبل نہیں ہے اور جو کچھ ہم گزشتہ سالوں سے کہہ رہے ہیں اور امام خمینی نے جو کچھ اسرائیل کی نابودی کے متعلق کہا ہے آج دشمن کے اعلی سطحی رہنماوں کی جانب سے بیان کیا جارہا ہے۔
-
اگلی جنگ دشمنوں کو مکمل طور پر شکست دینے کا موقع ہوگی
اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے سربراہ سید ابراہیم امین السید نے اس بات پر زور دیا کہ مستقبل کی جنگ مقاومت کے لئے دشمنوں کو مکمل طور پر شکست دینے کا موقع ہوگی اور کہا اب امریکہ، استکباری ملکوں، غداروں اور دشمن سے اتحاد کرنے والوں کا وقت نہیں رہا بلکہ مقاومت اور مجاہدین کا وقت ہے۔
-
امریکہ یمن کے پیٹرولیم ذخائر پر اپنی اجارہ داری قائم کرنا چاہتا ہے، یمنی وزیر اعظم
یمن کے وزیر اعظم عبد العزیز صالح بن حبتور نے صوبہ حضرموت اور المہرہ کے گورنرز سے ملاقات کے دوران ان دو صوبوں کے مزاحمت کاروں کی مقاومت اور سعودی قابض افواج اور ملکی اقتدار کے خلاف ان کی سازشوں سے مقابلے کو سراہتے ہوئے ان کی قدردانی کی۔