-
فوجداری عدالت کی جانب سے نیتن یاہو کا گرفتاری وارنٹ امید کی کرن ہے، فرنچ اسلامک کونسل
فرانس کی اسلامی کونسل نے اس بات پر زور دیا کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور سابق وزیر جنگ کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وارنٹ گرفتاری بین الاقوامی قوانین کے نفاذ کے حوالے سے امید کی کرن ہے۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی دھمکیوں سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی، کیوبا کا انتباہ
کیوبا کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے ایران کے جوہری تنصیبات پر حملے کی دھمکیوں سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی۔
-
عالمی اسلامی بیداری کونسل کی پاکستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
عالمی اسلامی بیداری فورم نے ایک بیان شائع کرتے ہوئے پاکستان کے شمال مغربی شہر پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے قافلے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
تل ابیب پر حزب اللہ کا شدید میزائل حملہ+ ویڈیو
خبر رساں ذرائع نے تل ابیب پر لبنان کی حزب اللہ کے شدید اور غیر معمولی میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ کی مزاحمت کے قابض صیہونی فوج پر میزائل حملے
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے فلاڈیلفیا کوریڈور میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
ایران اور تین یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات اس ہفتے دوبارہ شروع ہوں گے
ایران مبینہ طور پر جمعہ کو برطانیہ، فرانس، جرمنی اور یورپی یونین کے ساتھ 2015 میں تعطل کا شکار ہونے والے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لئے مذاکرات کا آغاز کرے گا۔
-
نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی کے باعث قیدیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہورہا ہے، صیہونی میڈیا چلّا اٹھا
دو سابق صیہونی قیدیوں نے حکومتی کابینہ کی تاخیر کے باعث غزہ میں ایک اور قیدی کی ہلاکت کے بارے میں خبردار کیا۔
-
ایران اور تین یورپی ملکوں کے نائب وزرائے خارجہ کا اجلاس اسی جمعے منعقد ہوگا، وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 29 نومبر کو علاقائی اور بین الاقوامی مسائل سمیت جوہری معاملے پر تبادلہ خیال کے لئے ایران، فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے نائب وزرائے خارجہ کے اجلاس کے انعقاد کی خبر دی۔
-
حزب اللہ کا اشدود نیول بیس پر خودکش ڈرون حملہ، تل ابیب پر جدید میزائل داغے
لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ اشدود میں صیہونی رجیم کے اسٹریٹیجک بحری اڈے پر ڈرون حملہ جب کہ اتل ابیب میں ایک فوجی ہدف کو جدید میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
ایٹمی توانائی ایجنسی مغربی ممالک کے ہاتھوں کھلونا بن چکی ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی مغربی ممالک کے ہاتھوں سیاسی کھلونا بن چکی ہے۔
-
جنیوا میں ایران اور یورپ کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے، جاپانی میڈیا
جاپانی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ جنیوا میں ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جلد ایٹمی مذاکرات ہوں گے۔
-
عرب امارات میں صہیونی مذہبی رہنما کی ہلاکت کی تصدیق
اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں صہیونی خاخام کی ہلاکت کی باقاعدہ تصدیق کی ہے۔
-
دمشق، جنگ سے متاثر لبنانی بچوں کا ترانہ "سلام فرماندہ"
دمشق کے علاقے زینبیہ میں صہیونی حملوں سے متاثر لبنانی پناہ گزین بچوں نے معروف ترانہ "سلام فرماندہ" پڑھا۔
-
پی ٹی آئی کارکنان صوابی انٹرچینج پر جمع ہونا شروع، پنجاب میں متعدد رہنما گرفتار
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آج اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کیا جائے گا جس کے لیے کارکنان پشاور موٹروے پر جمع ہونا شروع ہوگئے۔
-
ایران کے خلاف نامناسب رویے پر جدید سینٹری فیوژ نصب کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کی جانب سے جوہری معاملے کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے بعد ایران نے جوابی ردعمل دیتے ہوئے جدید اور پیشرفتہ سینٹری فیوژ نصب کرنا شروع کیا ہے۔
-
کراچی، آئیڈیاز 2024، ایرانی اسٹال کی پہلی پوزیشن
آئیڈیاز 2024 کے دوران ایرانی اسٹال شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گیا اور پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
نتن یاہو کی گرفتاری کے حکم کی حمایت کرتے ہیں، امریکی سینیٹر
معروف امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ عالمی عدالت کی جانب سے نتن یاہو اور گیلانت کی گرفتاری کے حکم کی حمایت کرتے ہیں۔
-
مقاومت کی اہم خفیہ اطلاعات تک رسائی، نتن یاہو نے کابینہ پر انگلی اٹھالی
صہیونی حکومت کی اہم خفیہ اطلاعات مقاومت کے ہاتھ لگنے کے بعد نتن یاہو نے کابینہ پر انگلی اٹھائی ہے۔
-
غزہ، کمال عدوان ہسپتال پر صہیونی ڈرون حملہ، ہسپتال کا سربراہ زخمی
صہیونی حکومت نے شمالی غزہ میں ہسپتال پر ڈرون حملہ کرکے سربراہ کو زخمی کردیا ہے۔
-
اردن میں صہیونی سفارت خانے پر فائرنگ
اردن میں صہیونی سفارت خانے پر فائرنگ کی گئی ہے۔
-
اسلامی جمہوری ایران نہ ہوتا تو مقاومتی محاذ بھی نہ ہوتا، عراقی مقاومتی رہنما
عراقی حزب اللہ کے سربراہ ہاشم الحیدری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امام زمان علیہ السلام کا لشکر ہے۔ اگر اسلامی جمہوریہ ایران نہ ہوتا تو مقاومتی محاذ بھی نہ ہوتا۔
-
صہیونی دہشت گرد نیٹ ورک کے تمام سرغنوں پر مقدمہ چلایا جائے، رہبر معظم کا عبرانی زبان میں پیغام
رہبر معظم نے ایکس پر عبرانی زبان میں ایک پیغام میں کہا ہے کہ صہیونی دہشت گرد نیٹ ورک کے تمام سرغنوں پر مقدمہ چلایا جائے۔
-
تل ابیب میں احتجاجی مظاہرے، نیتن یاہو کے خلاف نفرت میں اضافہ
اسرائیلی میڈیا ذرائع نے تل ابیب کے جنوب میں نیتن یاہو انتظامیہ کے خلاف صہیونی آباد کاروں کے احتجاجی مظاہروں کی خبر دی ہے۔