نتن یاہو
-
ایران کو دھمکیاں دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، صہیونی مبصر کی نتن یاہو پر سخت تنقید
صہیونی مبصر نے فوجی افسران کی جانب سے آرمی کے جوانوں سے بے رخی برتنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اعلی حکام کو انتباہ کیا ہے کہ ایران کو دھمکیاں دینے سے پہلے اپنی فوج کی بدحالی پر توجہ دیں۔
-
اسرائیل، نتن یاہو مخالف مظاہرے 22ویں ہفتے میں داخل
عدالتی اصلاحات کے منتازعہ منصوبے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں صہیونی عوام وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف مسلسل مظاہرہ کررہے ہیں۔
-
امریکہ نے نتن یاہو کی بائیڈن سے ملاقات کو عدالتی اصلاحات میں تبدیلی سے مشرط کردیا
عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وائٹ ہاوس نے صہیونی وزیراعظم کی صدر جوبائیڈن سے ستمبر میں ملاقات کے لئے اپنی شرط پیش کرتے کہا ہے کہ صہیونی حکومت عدالتی اصلاحات کے منصوبے میں تبدیلی لائے۔
-
ایرانی وزیر داخلہ کی مہر نیوز سے گفتگو؛
نتن یاہو کے بیانات مضحکہ خیز ہیں/ کسی بھی غلطی کا دندان شکن جواب دیا جائے گا
ایرانی وزیر داخلہ نے کہا کہ مقاومتی تنظیموں کے ہاتھوں شکست اور اندرونی بحران کی وجہ سے نتن یاہو حواس باختہ ہوگئے۔ ایران کے خلاف کوئی بھی غلطی کرنے کی صورت میں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
اسرائیل، نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت، دولاکھ سے زائد افراد سڑکوں پر
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق نتن یاہو کی مقبولیت میں آئے روز کمی آرہی ہے جس کی وجہ مجوزہ عدالتی منصوبے کے ساتھ ساتھ مقاومتی تنظیموں کے حملے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہرہ، لاکھوں صیہونیوں کی شرکت
صیہونی غاصب حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور لاکھوں افراد نے گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
بحران میں اضافہ، نتن یاہو کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلانے پر مجبور
غاصب صہیونی حکومت کی مشکلات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ انتہاپسند وزیر اعظم ایک مرتبہ پھر کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
ہر میدان میں نتن یاہو کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں، حزب اللہ
لبنان کی مقاومتی تنظیم کی ایگزیکٹیو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین نے کہا ہے کہ مقاومت وحدت اور عزم و ارادے کا عملی نمونہ ہے اور صہیونی غاصب حکومت کے ناپاک حربوں کا ہر میدان میں مقابلہ کرے گی۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا نیا دور شروع ہونے کا امکان
عبرانی ذرائع ابلاغ نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ ہفتے کے دن سے غاصب صہیونی انتہاپسند وزیراعظم بنجمن نتن یاہو کے خلاف مظاہرے مزید شدت کے ساتھ شروع ہوسکتے ہیں۔ مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف آپریشن کے باعث مظاہروں میں کمی آئی تھی۔
-
نتن یاہو کے خلاف احتجاج تیرہویں ہفتے میں داخل، پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں+ویڈیو
قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے تیرہویں ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں۔ مقبوضہ صہیونی ریاست کے مختلف شہروں میں لاکھوں صہیونیوں نے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی۔
-
نتن یاہو سیاسی تنہائی کا شکار، وزراء کو بیان بیازی سے روک دیا
غاصب اسرائیلی انتہاپسند وزیر اعظم تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کو غیر متزلزل قرار دیتے تھے اور دعوی کرتے تھے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو کوئی بھی چیز متزلزل نہیں کرسکتی ہے۔ حالیہ بحران کے بارے میں صدر بائیڈن کے بیانات کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں تناؤ آگیا ہے۔
-
صہیونی حکومت مظاہرین کے غم و غصے کی آگ میں جل کر بھسم ہوجائے گی، ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صہیونی ریاست اسرائیل میں جاری سیاسی بحران کے بارے میں ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ بحران اس آگ کی طرح ہے جو نتن یاہو کی حکومت کو جلاکر بھسم کردے گی۔
-
اسرائیل، فسادات میں اضافہ، مظاہرین کا نتن یاہو پر اظہار عدم اعتماد، سڑکیں خالی کرنے سے انکار
غاصب صہیونی ریاست کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی جانب سے عدالتی اصلاحات کے مجوزہ فیصلے کو ملتوی کرنے کے اعلان کے باوجود ان کے مخالف مظاہرین سڑکوں پر موجود ہیں۔ مظاہرین نتن یاہو پر اعتماد کرنے کے لئے آمادہ نہیں ہیں اسی لئے اصلاحات کا منصوبہ مکمل بند ہونے تک سڑکوں پر رہنے پر اصرار کررہے ہیں۔
-
تل ابیب میں نتن یاہو مخالف مظاہرے، پولیس کا مظاہرین پر تشدد
غاصب اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو کی عدالتی اصلاحات کے خلاف ہزاروں افراد نے تل ابیب میں مظاہرہ کیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس کی مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
نتن یاہو کے خلاف ۸۰ ہزار صیہونیوں کا احتجاجی مظاہرہ
ہفتے کے روز غاصب صیہونی ریاست کے مرکز تل ابیب میں ہبیما اسکوائر پر صیہونی غاصب حکومت کے خلاف بڑا وسیع مظاہرہ ہوا جس میں ایک رپورٹ کے مطابق کم از کم ۸۰ ہزار صیہونیوں نے شرکت کی۔ بعض ذرائع نے اس مظاہرے کی کال کے بعد تل ابیب کی صورتحال کو بحرانی بتایا۔
-
خوابوں میں بھی نہیں دیکھا تھا کہ گیس نکالنے کے لئے حسن نصر اللہ سے اجازت لینا ہوگی، نتن یاہو
سابق صہیونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے سمندری سرحدوں کی حدبندی کے معاملے پر موجودہ وزیر اعظم کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ تاریخی گھٹنے ٹیکنا ہے جبکہ ہم نے خوابوں میں بھی نہیں دیکھا تھا کہ گیس نکالنے کے لئے حسن نصر اللہ سے اجازت لینا ہوگی۔