غاصب صیہونی حکومت
-
اسرائیل کی جنوبی لبنان پر جارحیت، دو شہری شہید ہوگئے
صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے شہر الخیام کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو لبنانی شہری شہید ہوگئے۔
-
ہندوستان صیہونی رجیم کے ہتھیاروں کے سب سے بڑا خریدار نکلا، جائزہ رپورٹ
ایک رپورٹ میں شماریاتی ذرائع نے 2018 اور 2022 کے درمیان صیہونی حکومت کے ہتھیاروں کے سب سے بڑے صارفین کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
عالمی برادری کو صیہونی رجیم کی نسل کشی اور جارحیت کے معمول کو روکنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ بین الاقوامی برادری اسرائیلی حکومت کو نسل کشی اور جرائم کو معمول بنانے سے روکتے ہوئے عالمی مواخذے کے لئے اقدام کرے۔
-
بزدل اور ڈرپوک صیہونی حکومت عراق پر حملے سے باز رہے، اسلامک سپریم کونسل کا انتباہ
عراق کی اسلامک سپریم کونسل کے ترجمان نے خبردار کیا کہ ملک پر صیہونی حکومت کی کسی بھی ممکنہ جارحیت سے پڑوسی ممالک اور پورے خطے کے لئے خطرہ پیدا ہو جائے گا۔
-
ایران کے خلاف اسرائیلی دھمکیوں سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی، کیوبا کا انتباہ
کیوبا کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے ایران کے جوہری تنصیبات پر حملے کی دھمکیوں سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی۔
-
تل ابیب پر حزب اللہ کا شدید میزائل حملہ+ ویڈیو
خبر رساں ذرائع نے تل ابیب پر لبنان کی حزب اللہ کے شدید اور غیر معمولی میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
ایرانی عوام کا تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج
ایرانی عوام نے تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہو کر فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کی مذمت کی۔
-
باکو "Cop29" کی ناکامی؛ صیہونی رجیم کے خلاف عوامی غم و غصے میں اضافہ
حالیہ برسوں میں، نوزائدہ ریاستیں بین الاقوامی قانونی حیثیت حاصل کرتے ہوئے بڑی بین الاقوامی تقریبات کی میزبانی کرکے ملک میں سیاسی مقبولیت حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
-
مقبوضہ تل ابیب اور عسقلان کو نشانہ بنایا، یمنی افواج
یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ یافا (تل ابیب) اور عسقلان کے خلاف ایک زبردست آپریشن میں صیہونی رجیم کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل اقوام متحدہ کے ادارے سے متعلق اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، سلامتی کونسل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خبردار کیا کہ یو این آر ڈبلیو اے فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے لیے ایک ناقابل جاگزین ادارہ ہے۔
-
صیہونی حکومت کو ایران کی طاقت سمجھانی ہوگی+ ویڈیو
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یہ ایران کو نہیں جانتے، ایران کے جوانوں کو نہیں جانتے، ایرانی قوم کو نہیں جانتے۔ ابھی وہ ایرانی قوم کی طاقت، توانائی، جدت عمل اور عزم کو صحیح طریقے سے نہیں سمجھ سکے ہیں۔ یہ بات ہمیں انھیں سمجھانی ہوگی۔
-
طوفان السنوار اسرائیلی رجیم کو تباہ کر دے گا، حماس رہنما
حماس کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک کے سابق پولیٹیکل بیورو چیف یحییٰ سنوار کی قیادت میں اسرائیل مخالف جدوجہد بالآخر اس رجیم کی تباہی کا باعث بنے گی۔
-
عراقی مزاحمت کا مقبوضہ ایلات پر نیا ڈرون حملہ
عراق کے اسلامی مزاحمتی گروہ کا کہنا ہے کہ اس نے جمعرات کو مقبوضہ فلسطینی اراضی میں صیہونی دشمن کے اہم اہداف پر حملہ کیا۔
-
نیویارک میں فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے+ویڈیو
فلسطین کے حامی مظاہرین نیویارک میں اسرائیلی جرائم کی مذمت کر رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی امن فوج پر اسرائیل کے حملے کی مذمت کرتے ہیں، چین
چین کی وزارت دفاع نے UNIFIL ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
حماس کے اسرائیلی اڈوں پر بڑے پیمانے پر نئے میزائل حملے
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے القسام بریگیڈز نے آپریشن طوفان الاقصیٰ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صہیونی دشمن کے فوجی اڈوں پر بڑے پیمانے پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
شمالی غزہ میں مزاحمت کی صیہونی فوج کے ساتھ شدید جھڑپیں، متعدد اسرائیلی ہلاک
مزاحمتی فورسز کی غزہ کے شمال میں غاصب صیہونیوں کے ساتھ شدید جھڑپ جاری ہے اور صہیونی فوج ہیلی کاپٹروں کے ذریعے اپنے ہلاک شدگان اور زخمیوں کو نکالنے کے لیے کوشاں ہے۔
-
حزب اللہ کا حملہ صہیونی رجیم کی "رامات ڈیوڈ" بیس پر میزائل حملہ
حزب اللہ نے صیہونی رامات ڈیوڈ بیس پر فادی-1 میزائل حملے کے علاوہ العدیسہ اور مارون قصبے میں اسرائیلی فوج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے ساتھ ایک مرکاوا ٹینک بھی تباہ کر دیا۔
-
ایران کے آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 کے درمیان نمایاں فرق کی جائزہ رپورٹ
ایک عرب نیوز ایجنسی نے ایران کے آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 کے مختلف پہلووں کا جائزہ پیش کیا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا کروز میزائل سے غاصب رجیم کے فوجی مرکز پر حملہ
عراقی مزاحمت نے قابض رجیم کے حساس ٹھکانوں پر کروز میزائل سے حملہ کیا۔
-
حزب اللہ کی موساد کے ہیڈ کوارٹر پر میزائلوں کی بارش
لبنان کی حزب اللہ نے تل ابیب کے قریب صیہونی رجیم کے جاسوسی اڈے اور موساد ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا
-
حزب اللہ کے صیہونی رجیم کے خلاف نئے حملے، بیک وقت پچاس میزائل داغے
صہیونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ علاقوں پر لبنان کی حزب اللہ کے وسیع پیمانے پر راکٹ حملوں کی تصدیق کی ہے۔
-
شہید نصر اللہ کا خون صیہونی رجیم کو لے ڈوبے گا، 'تباہی کے منتظر رہو'
سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے سید حسن نصر اللہ کے اسرائیلی رجیم کے ہاتھوں قتل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شہید نصر اللہ کا خون اسرائیلی رجیم اور اس کے حکام کو لے ڈوبے گا۔
-
حزب اللہ کا مقبوضہ معالوت پر 50 راکٹوں سے حملہ
لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں مقبوضہ علاقوں پر نئے راکٹ حملوں کی خبر دی ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا اسرائیل کے اسٹریٹجک پوائنٹ پر ڈرون حملہ+ویڈیو
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے ام الرعش میں ایک اسٹریٹیجک مقام کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے لئے "موت کا پھندا" تیار کر لیا ہے، صہیونی میڈیا کا انتباہ
جہاں صہیونی فوج نے لبنان پر ممکنہ زمینی حملے کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کیا، وہیں عبرانی میڈیا نے "حزب اللہ کے جال" میں پھنسنے سے خبردار کیا۔
-
حزب اللہ کے صیہونی ٹھکانوں پر نئے حملے، مقبوضہ الجلیل کو نشانہ بنایا
لبنان کی حزب اللہ اور صیہونی رجیم کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد عبرانی میڈیا نے جنوبی لبنان سے مقبوضہ علاقوں پر بڑے پیمانے پر راکٹ حملوں کی خبر دی۔
-
لبنان پر صیہونی حملوں کے نتیجے میں 51 شہید اور 223 زخمی
لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک کے وزیر صحت کے مطابق آج 51 افراد شہید اور 223 زخمی ہو گئے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی ٹھکانوں پر ایک ہی دن میں 400 میزائل داغے
عبرانی میڈیا نے لبنان کی حزب اللہ کی جانب سے صیہونی ٹھکانوں پر صرف ایک دن میں سینکڑوں راکٹ داغے جانے کا اعتراف کیا ہے۔
-
مقبوضہ صفد پر حزب اللہ کا بھاری میزائل حملہ اور آئرن ڈوم کی ناکامی+ ویڈیو
میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان سے مقبوضہ علاقوں پر 220 راکٹ فائر داغے گئے۔