1 اکتوبر، 2024، 7:12 PM

عراقی مزاحمت کا کروز میزائل سے غاصب رجیم کے فوجی مرکز پر حملہ

عراقی مزاحمت کا کروز میزائل سے غاصب رجیم کے فوجی مرکز پر حملہ

عراقی مزاحمت نے قابض رجیم کے حساس ٹھکانوں پر کروز میزائل سے حملہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض رجیم کی فلسطین اور لبنان کے عام شہریوں بشمول بچوں اور خواتین کے خلاف وحشیانہ جارحیت کے جواب میں عراق کی اسلامی مزاحمت نے آج صیہونی رجیم کے مرکز میں واقع اہداف کو نئے ارقب (کروز) میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

عراق کی اسلامی مزاحمت نے صہیونی دشمن کے حساس مراکز کے خلاف میزائل حملوں میں مزید شدت لانے پر تاکید کی۔

News ID 1927083

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha