میزائل حملے
-
تنصیبات پر حملوں سے تیل کی پیداوار متاثر ہوئی، آرامکو
آرامکو کے چیف ایگزیکٹو امین الناصر کے مطابق عالمی سطح پر 2.6 ارب بیرل سے زائد تیل کی کمی واقع ہو چکی ہے، جبکہ ذخائر کی بحالی میں تقریبا 18 ماہ لگ سکتے ہیں۔
-
حیفا کو بھرپور نشانہ بنایا، جنرل مجید موسوی
سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل موسوی نے کہا ہے کہ دشمن کا دفاعی نظام تباہ ہوچکا ہے، ایرانی میزائلوں نے حیفا میں تباہی مچادی ہے۔
-
ایران اور حزب اللہ کا میزائل حملہ، صہیونی وزارت دفاع کا دفتر نشانہ
ایران اور حزب اللہ کے حملوں میں صہیونی وزارت جنگ اور فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
-
ایران کا مقبوضہ فلسطین پر دوبارہ میزائل حملہ، جنوب اور مرکز میں شدید دھماکے
سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے نئے میزائل حملے میں مقبوضہ فلسطین کے مرکز اور دیگر علاقوں میں دھماکے ہوئے اور صہیونی بینکروں میں چھپنے پر مجبور ہوگئے۔
-
چند گھنٹوں میں حزب اللہ کی 48 کارروائیاں؛ فوجی چھاؤنی اور ٹھکانے نشانہ
حزب اللہ نے مارون الراس اور حولا میں صہیونی فوجی ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا جبکہ نہاریا کے قریب لیمن چھاؤنی پر بھی خودکش ڈرون حملہ کیا۔
-
امریکی و صیہونی دفاعی نظام دباؤ کا شکار، عالمی میڈیا کا ایران کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت کا اعتراف
عالمی میڈیا نے ایران کی بڑھتی دفاعی طاقت اور امریکی اور صہیونی فوجی کمزوری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے پاس میزائلوں کی قلت کی وجہ سے جاپان کو اسلحہ کی فراہمی میں تاخیر کا سامنا ہے
-
میزائل حملوں کی رفتار مرحلہ وار بڑھائی جائے گی، ایرانی اعلی عہدیدار
المیادین سے گفتگو کرتے ہوئے اعلی ایرانی دفاعی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران کی کارروائیاں ایک مرحلہ وار حکمت عملی کے تحت جاری ہیں، دشمن کے ریڈار اور دفاعی ڈھانچے کو تباہ کرنے کا عمل نہیں رکے گا۔
-
بحرین اور امارات میں دھماکے؛ ایرانی میزائل حملوں کے بعد اہم تیل تنصیبات میں آتشزدگی
ایران کے میزائل حملوں کے بعد بحرین اور عرب امارات میں تیل تنصیبات اور امریکی اڈے الجفیر کے قریب دھماکے ہوئے ہیں۔
-
ایران کی ترکی پر میزائل حملے کی تردید، امریکہ اور اسرائیل کی سازش قرار
ایران کی مسلح افواج نے ترکی کی جانب میزائل فائر کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ اور کہا ہے ایسی خبریں پھیلانا امریکہ اور اسرائیل کی شیطنت کا نتیجہ ہے۔
-
میزائل حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، ایران
حالیہ حملوں میں اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ ایرانی فوج نے امریکا کے طیارہ بردار جہاز ابراہام لنکن کو چار میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی انتقامی کارروائی، صہیونی آبادیوں میں دوبارہ خطرے کے سائرن بج اٹھے
یمن کی جانب سے انتقامی کارروائی کے بعد مقبوضہ صہیونی علاقوں میں خطرے کے سائرن بجائے گئے ہیں۔