17 نومبر، 2024، 8:14 PM

حزب اللہ کا اسرائیلی ٹھکانوں پر فجر 5 میزائل سے حملہ + ویڈیو

حزب اللہ کا اسرائیلی ٹھکانوں پر فجر 5 میزائل سے حملہ + ویڈیو

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے ایک جاری کردہ ویڈیو میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں پر فجر 5 میزائل کے حملے کو دکھایا گیا ہے۔

مہر نیوز کے مطابق حزب اللہ صیہونی رجیم کی جارحیت کے خلاف جوابی کاروائی کو نئے مرحلے میں لے گئی ہے۔
حزب اللہ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں صیہونی رجیم کے خلاف تازہ کاروائی میں جدید میزائل فجر 5 سے دشمن کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
 

News ID 1928184

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha