18 مارچ، 2025، 11:28 PM

یمن کا اسرائیلی رژیم پر میزائل حملہ، صیہونی خوف کے مارے بلوں میں جا چھپے

یمن کا اسرائیلی رژیم پر میزائل حملہ، صیہونی خوف کے مارے بلوں میں جا چھپے

صہیونی فوج نے یمن سے میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی فوج نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ کچھ دیر پہلے یمن سے ایک میزائل داغا گیا۔

  اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ مذکورہ میزائل ممطلوبہ اہداف تک پہنچنے سے پہلے ہی ناکارہ بنا دیا گیا۔ 

اسی دوران صیہونی رژیم کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ یمن کی جانب سے میزائل داغے جانے کے بعد نواتیم بیس سمیت النقب اور بئر السبع کے علاقوں میں خطرے کے سائرن کی آواز سنی گئی۔

News ID 1931206

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha