مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی انصار اللہ کے نائب سربراہ نصرالدین عامر نے کہا: صیہونی حکومت کے خلاف ملک کی کارروائیاں غزہ میں اس رجیم کے جرائم کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔"
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی رجیم یمنی میزائلوں کو روکنے میں ناکام رہی۔
عامر نے اس بات پر زور دیا کہ غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے تک صیہونی حکومت یمن کے حملوں سے محفوظ نہیں رہے گی۔
واضح رہے کہ یمن کی مسلح افواج نے کچھ دیر پہلے مقبوضہ فلسطین کے صیہونی اہداف کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
آپ کا تبصرہ