مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین نیوز چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ کے تل ابیب پر نئے میزائل حملے کے بعد خطرے کے سائرن کی آوازیں سنی گئیں۔
میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے راکٹوں کے نتیجے میں تل ابیب کے شمال میں ایک گھر پر آگ لگنے کا ذکر کیا۔
دوسری طرف صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے تل ابیب پر 10 میزائل داغے جانے کی خبر دی ہے۔
بعض ذرائع نے اس حملے میں 5 صہیونی کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
آپ کا تبصرہ