مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی مزاحمت نے غزہ کی پٹی سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل داغے ہیں۔
کچھ دیر پہلے، مقبوضہ اشکلون اور اس کے گردونواح میں خطرے کے سائرن کی آواز سنی گئی۔
واضح رہے کہ صیہونی رژیم نے امریکی ایما پر غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینیوں کی نسلی کشی کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے، جس کے جواب میں یمن اور غزہ کی مزاحمت نے جوابی حملے کئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ