قم میں موسم خزاں کی پہلی بارش ہوگئی۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے دوسرے شہروں کی طرح قم میں بھی موسم خزاں کی پہلی بارش ہوگئی جس کے بعد حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا دیدہ زیب منظر پیش کرنے لگا۔

آپ کا تبصرہ