بارش
-
تبریز میں بارش اور برف باری
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں بارش اور برف کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر مقام تبریز برف باری سے سفید ہوگیا ہے۔
-
بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں کے باعث 150 افراد ہلاک
بھارت اور نیپال میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 150 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان کے علاقہ تورغر میں شدید بارشوں کے باعث 14 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر میں شدید بارشوں کے باعث 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
دہلی میں موسلا دھار بارش نے 46 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے 46 برسوں کا سالانہ مون سون بارشوں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
-
بھارت میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے اب تک 230 افراد ہلاک
بھارت میں مون سون بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک 230 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ایران کےضلع نور میں سیلاب سے تباہی
اسلامی جمہوریہ ایران کے ضلع نور کے سراسب گاؤں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے۔
-
اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلاب کے نتیجے میں سڑکوں اورگلیوں سمیت نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔
-
بھارت میں طوفانی بارشوں سے اب تک 192 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، جس کے باعث مختلف حادثات کے دوران اب تک 192 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بھارت میں شدید بارشوں کے باعث 24 افراد ہلاک
بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی میں مسلسل ہونے والی بارش نے تباہی مچادی۔
-
ایران کے سرحدی شہر بانہ میں شدید بارش
ایران کے صوبہ کردستان کے سرحدی شہر بانہ میں شدید بارش کے بعد پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ہے۔
-
جرمنی میں سیلاب کے نتیجے میں اموات کی تعداد81 ہوگئی
جرمنی میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں اموات کی تعداد81 تک پہنچ گئی ہے۔
-
جرمنی میں سیلاب کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک
جرمنی میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 30 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
جنوبی کوریا میں معمول سے زیادہ گرمی اور تیز بارشوں کی پیش گوئی
جنوبی کوریا کے محکمہ موسمیات نے اس سال موسم گرما میں کوریا میں معمول سے زیادہ گرمی اور تیز بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔
-
تبریز میں شدید بارش کے بعد کی صورتحال
ایران کے تبریز شہر میں شدید بارش کے بعد پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ہے جبکہ ندی نالوں میں سیلابی کیفیت طاری ہے۔
-
آسٹریلیا میں شدید بارشوں کے باعث گذشتہ 50 سالوں میں بدترین سیلاب کا سامنا
آسٹریلیا میں شدید بارشوں کے باعث مشرقی ساحلی پٹی کوگذشتہ 50 سالوں کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔
-
اصفہان میں بارش اور برف باری کے شاندار جلوے
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ اصفہان میں بارش اور برف باری کے شاندارمناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
-
انڈونیشیا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال
انڈونیشیا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔
-
اہوازمیں بارش کے بعدکی صورتحال
ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں شدید بارش کے بعد پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا۔
-
سیرک میں شدید بارش اور طوفان
ایران کے علاقہ سیرک میں شدید بارش اور طوفان کے نتیجے میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
رشت میں موسم خزاں کی پہلی بارش
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں موسم خزاں کی پہلی بارش ہوئی ہے۔
-
ايتھوپيا میں بارش اورسيلاب سے تباہی
ايتھوپيا ميں شديد بارش اورسيلاب نے تباہی مچادی ہے جس کی وجہ سے 30 لاکھ افراد متاثرجبکہ 10 لاکھ افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہيں۔
-
مکہ مکرمہ میں شدید بارش
اس ویڈیو میں مکہ مکرمہ اور مسجد الحرام میں شدید بارش ، گرج اور چمک کے منظر پیش کئے جاتے ہیں۔
-
ایران کے علاقہ اہر میں شدید بارش
ایران کے علاقہ اہر میں شدید بارش نے عوام کو حیرت زدہ کردیا ہے ۔
-
کراچی کے ندی نالوں سے 10 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
پاکستان کے شہر کراچی میں گزشتہ روز طوفانی بارش میں ندی اور نالوں میں ڈوبنے والے 10افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان لڑکی جان بحق ہوگئی ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بارش کے باعث 17 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث مکانات کی چھتیں اور مٹی کے تودے گرنے سے 17 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
نیپال میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک
نیپال میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔
-
شہاب کی بارش
شہاب کی بارش ایک اہم نجومی مسئلہ ہے اور علم نجوم کے بارے میں تحقیقات کرنے والے افراد کے لئے یہ بہترین موقع ہے۔
-
یونان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی
یونان کے شہردی سالونکی میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔
-
مسجد النبی میں باران رحمت
اس ویڈيو میں مدینہ منورہ میں مسجد النبی میں بارش اور باران رحمت الہی کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
-
تبریز میں موسم گرما میں شدید بارش
ایران کے شہر تبریز میں شدید بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے۔