حرم حضرت معصومہ
-
حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کو سیاہ پوش کردیا
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے حرم کریمہ اہلبیت (س) کو سیاہ پوش کردیا گیا ہے۔حرم مطہر کے خدام کی موجودگی میں حرم کریمہ اہلبیت (ع) میں مجلس عزا منعقد کی گئی جس میں خطباء و ذاکرین نے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے فضائل اور مصائب پیش کئے۔
-
حضرت معصومہ (س) کے حرم میں نویں محرم کی شب میں مجلس عزا منعقد
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں محرم الحرام کی نویں شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
پاک فوج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین کی حضرت فاطمہ معصومہ ؑ کے روضے پر حاضری+تصاویر
پاک فوج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ندیم رضا نے اپنے 22 ساتھیوں کے ہمراہ قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر حاضری دی۔پاک فوج کے وفد نے قبر مبارک کی زیارت کی۔
-
قم میں حرم حضرت معصومہ (س) میں حضرت امام رضا (ع) کی شب ولادت میں محفل جشن منعقد
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل جشن و سرور منعقد ہوئی۔
-
قم میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ(س) میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
حرم کریمہ اہلبیت (س) میں نماز فطر ادا کی گئی
قم میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا میں نماز عید سعد فطر قم کے امام جمعہ اور حرم مطہر کے متولی آیت اللہ سعیدی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
حرم مطہر حضرت معصومہ (س)میں 19 رمضان اور پہلی شب قدرکی مناسبت سےاعمال انجام دیئے گئے
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ (س)میں رمضان المبارک کی انیسویں شب میں مؤمنین نے پہلی شب قدرکی مناسبت سے اعمال انجام دیئے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
حرم مطہر حضرت معصومہ میں کریم اہلبیت (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے افطار کا اہتمام
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شب ولادت کی مناسبت سے افطار کا اہتمام کیا گیا۔
-
نئے سال کی تحویل کے وقت حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کا منظر
اس رپورٹ میں نئے ہجری شمسی سال 1401 کے موقع پر حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں عوام کا اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں امام موسی کاظم (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا انعقاد
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں خادمین حرم نے حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری برپا کی ۔
-
حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں ام ابیھا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام
قم میں کریمہ اہلبیت حضرت بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
-
قم میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے حرم مطہر میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں حضرت امام رضا (ع) کی ولادت کی مناسبت سے محفل جشن و سرور منعقد
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ (س) میں حضرت امام رضا (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے محفل جشن و سرور منعقد کی گئی اور حرم مطہر کو چراغاں کیا گیا۔
-
قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم مطہر کے گنبد کا پرچم تبدیل کردیا گیا
ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی ولادت سعادت کے موقع حرم مطہر کے گنبد کے پرچم کو تبدیل کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حضرت معصومہ (س) کی ضریح مطہر کو پھولوں سے سجایا گيا
ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ان کی ضریح مطہر کو پھولوں سے سجایا گيا۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں قرآن مجید کی روزانہ تلاوت
رمضان المبارک میں حرم کریمہ اہلبیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں ہر روز قرآن مجید کی ترتیل کے ساتھ تلاوت کی جاتی ہے۔
-
کریمہ اہلبیت کے حرم مطہر میں حضرت زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم المقدس میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے حرم مطہر میں حضرت زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) کے گنبد پر پرچم عزا نصب
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کے گنبد پر پرچم عزا نصب کردیا گیا جبکہ حرم مطہر میں دفاع مقدس 7 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ کی رسم بھی منعقد ہوئی ۔
-
قم آل محمد (ص) کا حرم / حضرت معصومہ (س) کا زائر بہشت کا مستحق
حضرت امام صادق (ع) نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالی کا حرم مکہ مکرمہ ہے، پیغمبراسلام (ص) کا حرم مدینہ منورہ ہے ،امیر المومنین (ع) کا حرم کوفہ ہے اور آل محمد (ص) کا حرم قم ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں امام سجاد (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں عزاداری کے شاندار جلوے
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں عاشور کے دن کربلا والوں کی عظيم الشان قربانی کی یاد میں جلوس عزا برآمد ہوئے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں نماز ظہر عاشورا ادا کی گئی
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں طبی ضابطوں کی رعایت کے ساتھ نماز ظہر عاشورا باجماعت ادا کی گئی۔
-
حضرت معصومہ (س) کے حرم میں نویں محرم کی شب میں مجلس عزا منعقد
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر میں محرم الحرام کی نویں شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں نماز با جماعت
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں طبی پروٹوکول کے ساتھ نماز با جماعت ادا کی جاتی ہے۔
-
ایران دو بہن اور بھائی کے پرچموں کے سائے میں ترقی کی شاہراہ پر گامزن
اسلامی جمہوریہ ایران ، پیغمبر اسلام کے دو فرزندوں حضرت امام رضا علیہ السلام اور ان کی بہن حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے فیوض و برکات کے سائے میں ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے۔
-
مؤمنین کو حرم کریمہ اہلبیت (س) کے کھلنے کا انتظار
ایران میں دو قبل کورونا وائرس پھیلنے کے پیش نظر کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی کمیٹی کی سفارش پر مقدس مقامات کو بھی بند کردیا گیا تھا جن میں حرم کریمہ اہلبیت (س) بھی شامل ہے۔ اب کورونا وائرس ميں کمی آنے کے بعد مؤمنین کو حرم کریمہ اہلبیت (س) کھولنے کی انتظار ہے۔
-
حضرت معصومہ (س) کا حرم مطہر اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے چراغاں
قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم مطہر اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے چراغاں کیا گيا ہے لیکن زائرین سے خالی ہے۔