فلسطینی مزاحمت
-
فلسطینی مزاحمت کا غزہ میں صیہونی فوج پر کاری وار/ ایک فوجی ہلاک اور متعدد زخمی
آج فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غزہ پر قابض صیہونی فوج پر زبردست حملے کئے۔
-
بعض عرب ٹی وی چینلوں کی جانب سے جھوٹے اسرائیلی بیانئے کی تشہیر کی مذمت کرتے ہیں۔ فلسطینی مزاحمت
فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے مشترکہ چیمبر نے صیہونی رجیم کے جھوٹے بیانیے کو پھیلانے میں بعض عرب ٹی وی چینلوں کے شرمناک کردار کی شدید مذمت کی۔
-
فلسطینی مزاحمت کے خاتمے کا صیہونی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین، غزہ اور مغربی کنارے کی حالیہ صورت حال سے ظاہر ہوتا ہے کہ فلسطینی مزاحمت اور حماس کی تباہی کا خیال ایک خواب کے سوا کچھ نہیں تھا۔
-
الکرامہ آپریشن نے اسرائیل کی سکیورٹی اور فوجی ناکامی کو ثابت کیا، فلسطینی مزاحمت
فلسطینی مزاحمتی تحریکوں نے ایک بیان جاری کرکے اردن اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر الکرامہ آپریشن پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران فلسطینی قوم کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا، صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کہا کہ ایران فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت کرے گا۔
-
فلسطینی مزاحمت کے خاتمے کا صہیونی خواب کبھی پورا نہیں ہو گا، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لکھا کہ بلاشبہ فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کا صیہونیوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔
-
غزہ: فلسطینی مزاحمت کا قابض صہیونی فوج کے اہم ٹھکانے پر ڈرون حملہ
حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ میں قابض صیہونی فوجی مرکز پر ڈرون حملے سے آگاہ کیا۔
-
مزاحمت کا موقف اٹل ہے/ ہم اپنی اہم شرائط سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، مزاحمتی گروہوں کا مشترکہ اعلامیہ
جنگ بندی کے مذاکرات کے نئے دور کے آغاز کے موقع پر فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے جنگ بندی کو قبول کرنے کے لیے سابقہ شرائط کے حوالے سے اپنے مضبوط موقف پر زور دیا۔
-
ہندوستان میں شہدائے خدمت کی یاد میں کانفرنس؛
شہید رئیسی اور شہید عبداللہیان مظلوم فلسطینی عوام کے ایماندار اور خالص محافظ تھے
مولانا سید کلب جواد نقوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو اسرائیلی حکومت اور عالمی استکبار کے مقابلے میں مظلوم فلسطینی عوام کا سب سے بڑا محافظ قرار دیا اور مزید کہا کہ شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللہیان مظلوم فلسطینی عوام کے ایماندار اور خالص محافظ تھے۔
-
غزہ: قابض صیہونیوں کے خلاف مزاحمتی فورسز کے حملے جاری+ ویڈیو
غزہ کی مزاحمتی فورسز نے پٹی کے جنوب اور مرکز میں قابض صہیونی فوج کے ٹھکانوں کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔
-
مظلوم مگر مزاحمت پسند فلسطینی ہی اسرائیل کو شکست دیں گے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینی شدید مصائب و آلام اور دل دہلا دیننے والے زخموں کے باوجود صیہونی رجیم کو شکست دینے میں کامیاب ہوں گے۔
-
فلسطینی مزاحمت نے اسرائیل کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کر دیا ہے، ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کر دیا ہے۔
-
صہیونیوں کا فلسطینی مزاحمت کی جنگی صلاحیتوں کا اعتراف
صیہونی آبادکاروں نے غزہ جنگ میں حماس کی صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو اہداف میں ناکامی پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
فلسطینی مزاحمت کے میزائل حملے جاری، صہیونی بستیاں لرز اٹھیں
صیہونی حکومت کے ساتھ دوبدو لڑائی کے عروج پر، فلسطینی مزاحمت نے غزہ کے اطراف کی بستیوں پر راکٹ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کے صیہونی بستی میگین پر شدید حملے
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب میں صہیونی بستی ماگین کو میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
خطے میں امریکی قبضے کے خلاف مزاحمت ایک قانونی حق ہے، شامی رکن پارلیمنٹ
شام کی پارلیمنٹ کی ایک رکن نے امریکہ پر عراق اور شام میں صیہونی حکومت کے مفادات کے تحفظ کا الزام لگاتے ہوئے خطے میں امریکی تسلط کے خلاف مزاحمت کو قانونی حق قرار دیا۔
-
فلسطینی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں پر خبردار کیا
فلسطین کے مزاحمتی گروپوں نے غاصب اسرائیلی حکومت کو غزہ کی پٹی میں عارضی جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے بارے میں خبردار کیا۔
-
مشہد کے عوام کا فلسطینی مزاحمت کے ساتھ اظہار یکجہتی
ایران کے شمال مشرقی صوبے خراسان رضوی کے شہر مشہد میں لوگ پیر کے روز حرم امام رضا علیہ السلام میں جمع ہوئے تاکہ اسرائیلی رجیم کے حملے کے خلاف فلسطینی عوام کے ساتھ حمایت کا اظہار کریں۔
-
مزاحمت کے مقبوضہ علاقوں پر مسلسل راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں صف ماتم بچھ گئی
خبر رساں ذرائع نے مقبوضہ علاقوں پر مزاحمتی میزائل حملوں کی ایک نئی لہر کی اطلاع دی۔
-
فلسطینی مزاحمت کے کامیاب آپریشن پر تہران میں جشن کا سماں
غاصب صیہونیوں کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے آج کے کامیاب آپریشنز کی خوشی میں تہران کے فلسطین اسکوائر میں شہریوں نے شربت اور مٹھائی تقسیم کی۔
-
فلسطینی مزاحمت نے عملی طور پر یہ جنگ جیت لی ہے، صیہونی میڈیا کا اعتراف
عبرانی زبان کی ایک ویب سائٹ نے غاصب صہیونی فوج کے خلاف "الاقصی طوفان" آپریشن میں فلسطینی مزاحمت کی جیت کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کا تگڑا جواب؛ صہیونی ڈرون مار گرایا
غاصب صیہونی فوجیوں نے آج صبح جنین کے مغرب میں برقین قصبے پر حملہ کیا۔
-
غزہ پر حملہ، فلسطینی مزاحمتی فورسز کا راکٹوں سے جواب
فلسطینی مزاحمت کاروں نے صیہونیوں کی جارحیت کا جواب میزائلوں اور راکٹوں سے دیا۔
-
فلسطینی مزاحمت عنقریب کامیاب ہوگی اور فلسطین کی آزادی یقینی ہے، حسن نوریان
کراچی میں کانفرنس سے خطاب میں ایرانی قونصل جنرل کا کہنا تھا فلسطینی مزاحمت عنقریب کامیاب ہوگی اور فلسطین کی آزادی یقینی ہے۔