مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں ایک جوابی کاروائی میں 10 اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
اسرائیلی فوج نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
تاہم اس نوعیت کی پچھلی رپورٹس کی تصدیق قابض فوج کی طرف سے کچھ عرصے بعد کی گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ