غزہ کی پٹی
-
غزہ کی مزاحمت کے ہاتھوں مزید دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی
عبرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ میں ایک سرنگ کے اندر بم دھماکے کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینی مزاحمت کے میزائل حملے، صیہونی بلوں میں جا چھپے
میڈیا ذرائع نے غزہ کی پٹی سے میزائل حملوں کے بعد مقبوضہ علاقوں میں وارننگ سائرن کے فعال ہونے کی اطلاع دی۔
-
اسرائیلی دشمن دنیا کی نظروں کے سامنے جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے، عبدالملک الحوثی
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا: صیہونی رجیم دنیا کے سامنے غزہ میں کے باشندوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔
-
غزہ کی مزاحمت کا صیہونی اہداف پر میزائل حملہ، صیہونی بھاگ کھڑے ہوئے
صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی سے مقبوضہ علاقوں پر راکٹ حملے کا اعتراف کیا۔
-
غزہ جنگ بندی مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے، وال اسٹریٹ جرنل کا دعوی
ایک امریکی اخبار نے عرب ثالثوں کا حوالہ دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی رکاوٹوں کے نتیجے میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کا عمل تعطل کا شکار ہوگیا ہے۔
-
سویڈش عوام شدید برف باری کے باوجود غزہ کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے+ ویڈیو
سویڈن کے سینکڑوں افراد نے ملک کے دارالحکومت کی سڑکوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کیا۔
-
غزہ میں بچوں کو مشین گنوں سے نشانہ بنایا جا رہا ہے، پوپ فرانسس
کیتھولک رہنما نے غزہ پر صیہونی حملوں کو نہایت سفاکانہ بربریت قرار دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں بچوں کو مشین گنوں سے گولی مار دی جاتی ہے۔
-
صیہونی دشمن نے قیدیوں کے مقام کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا، ترجمان القسام
فلسطین کی القسام بریگیڈز کے ترجمان نے کہا کہ قابض رجیم نے غزہ کی پٹی میں صیہونی قیدیوں کے مقام کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا۔
-
پناہ گزین ادارہ فلسطینیوں کی امداد کا مرکزی ذریعہ ہے، جسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا، گوتریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے فلسطینی عوام کو امداد فراہم کرنے میں UNRWA کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اسرائیل غزہ میں بدترین نسل کشی کا مرتکب ہوا ہے، دی گارڈین کی تہلکہ خیز رپورٹ
ایک انگریزی اخبار نے اعتراف کیا کہ اسرائیل غزہ میں بدترین نسل کشی کا مرتکب ہوا ہے۔
-
غزہ میں لاکھوں فلسطینی بچے اور خواتین مشکل صورت حال سے دوچار ہیں، ہیومن رائٹس واچ کا انتباہ
یورپی ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ غزہ میں لاکھوں فلسطینیوں کے پاس سردی سے بچنے کے لئے ضروری موسمی لباس تک نہیں ہے۔
-
عالمی رہنما غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لئے اقدامات کریں، صدر چلی
چلی کے صدر گیبریل بورک نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں G20 اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے اقدامات کریں۔
-
غزہ پر صیہونی رجیم کے وحشیانہ حملے جاری، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 76 شہید جب کہ 158زخمی
قابض صیہونی افواج کی غزہ کی پٹی میں جارحیت کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 76 فلسطینی شہید جب کہ 158 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں اسرائیل کے درجنوں جرائم ریکارڈ میں آچکے ہیں، عالمی برادری فوری ایکشن لے، ہیومن رائٹس واچ
یورپی ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی حکومت کے نئے جرائم سے پردہ اٹھایا ہے، جن میں شمالی غزہ میں شہریوں کی کھلے عام پھانسی، فاقہ کشی اور جبری بے دخلی شامل ہے۔
-
اسرائیلی رجیم کی ہٹ دھرمی، ریڈ کراس کی غزہ تک رسائی روک دی
اسرائیلی حکومت نے UNRWA پر مقبوضہ علاقوں میں کام کرنے سے متعلق حالیہ پابندی کے بعد ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کی بھی غزہ تک رسائی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کا غزہ میں صیہونی فوج پر کاری وار/ ایک فوجی ہلاک اور متعدد زخمی
آج فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غزہ پر قابض صیہونی فوج پر زبردست حملے کئے۔
-
اسرائیل غزہ میں ملبے تلے زندہ بچ جانے والوں کے ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) نے آگاہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت شمالی غزہ میں ملبے تلے دبے شہریوں کو نکالنے کے لیے تنظیم کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے انسانی بحران کو مزید بڑھا رہی ہے۔
-
سلامتی کونسل کا غزہ میں انسانی امداد بھیجنے کے لئے اجلاس منعقد
سلامتی کونسل آج (پیر) ایک اجلاس منعقد کرے گی جس میں غزہ کی پٹی میں انسانی امداد بھیجنے کے عمل کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
کافر اور منافق قوتیں امت اسلامیہ کے وجود کو خطرے میں ڈال رہی ہیں، عبدالمالک الحوثی
یمن کی انصار اللہ کے رہنما عبدالمالک الحوثی نے کہا کہ امت اسلامیہ کو ایسے خطرات کا سامنا ہے جو اس کے وجود کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ مسلمانوں کو دو محاذوں (کافروں اور منافقین) سے خطرات لاحق ہیں۔
-
اسرائیل غزہ میں بری طرح پھنس چکا ہے اور مسلسل شکست کھا رہا ہے، صیہونی عسکری عہدیدار کا اعتراف
صیہونی فوج کی آپریشنز برانچ کے سابق سربراہ نے غزہ کے جنوب میں فلاڈیلفیا کراسنگ میں عسکری موجودگی کو نیتن یاہو کی فریب کاری قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ یہ رجیم غزہ میں بری طرح پھنس چکی ہے اور شکست کھارہی ہے۔
-
غزہ کی صورتحال تاریخ کا سب سے بڑا المیہ ہے، سابق فرانسیسی وزیر اعظم
فرانس کے سابق وزیر اعظم نے غزہ کی صورتحال کو "سب سے بڑا تاریخی المیہ" قرار دیتے ہوئے فرانس کے موقف پر تنقید کی۔
-
صیہونی ذرائع کا نیتن یاہو کے غزہ کے خلاف خطرناک منصوبے کا انکشاف
ایک صیہونی اخبار نے صیہونی وزیر اعظم کے غزہ کی پٹی کے شمالی حصے پر قبضہ کرنے اور اس علاقے میں بستیاں تعمیر کرنے کے خطرناک منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔
-
حماس کے خلاف جنگ ناکام ہو چکی، آپریشن روکنا ضروری ہے، صیہونی سابق وزیر اعظم
صیہونی رجیم کے سابق وزیر اعظم نے غزہ کی جنگ میں اس رجیم کی واضح شکست کا اعتراف کرتے ہوئے مزید فوجی آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ میں صہیونی فوج کے نئے وحشیانہ جرائم کا انکشاف، فلسطینی ذرائع
فلسطینی ذرائع نے غزہ کی پٹی کے بعض علاقوں سے صیہونی فوج کے انخلاء کے بعد نئے خوف ناک جرائم کے انکشاف کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں کو غزہ سے منتقل کرنے کی پالیسی قبول نہیں، مصری وزیر خارجہ
مصر کے وزیر خارجہ نے غزہ کے لیے امداد بھیجنے کی راہ میں صیہونی حکومت کی رکاوٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ سے منتقل کرنے کی پالیسی کی مخالفت پر زور دیا۔
-
غزہ، مزاحمتی فورسز نے زمینی لڑائی میں صہیونی فوج کو دھول چٹا دی، مہر نیوز کی رپورٹ
عبرانی ذرائع نے غزہ کے خلاف حالیہ جنگ کے ایک انتہائی ہولناک واقعے میں 21 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ جنگ میں شکست پر نیتن یاہو کی جنگی کابینہ شدید اختلاف کا شکار ہوگئی، انگلش ٹائمز کی رپورٹ
انگریزی روزنامہ انگلش ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی حکومت کے ایک سیکورٹی اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے غزہ جنگ کو سو دن سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی جنگی اہداف حاصل نہ ہونے پر نیتن یاہو کی جنگی کابینہ کے درمیان شدید اختلاف کی خبر دی ہے۔
-
غزہ، 4 ہزار سے زائد فلسطینی طلباء شہید
فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک چار ہزار سے زائد فلسطینی طلباء صہیونی حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔
-
غزہ کے بچوں کی یاد میں تقریب
غزہ کے بچوں کی حمایت میں ہمدان میڈیکل سائنسز کے غیر ملکی طلباء کی طرف سے آج شام ہمدان کے امام خمینیؒ چوک میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
دشمنوں پر عرصہ حیات تنگ ہوچکا ہے /کسی بھی حملے اور دھمکی کا منہ توڑ جواب دیں گے، جنرل سلامی
پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ آج پاسداران انقلاب اپنے وقار اور اقتدار کی بلندیوں پر ہیں اور جہاں دشمن مسلمانوں کی عزت و آبرو پر حملہ کرنا اور دھمکیاں دینا چاہتا ہے وہاں پاسداران انقلاب اور بسیج موقع پر حاضر ہو کر دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہیں۔