1 جنوری، 2025، 2:01 PM

سویڈش عوام شدید برف باری کے باوجود غزہ کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے+ ویڈیو

سویڈش عوام شدید برف باری کے باوجود غزہ کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے+ ویڈیو

سویڈن کے سینکڑوں افراد نے ملک کے دارالحکومت کی سڑکوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے مختلف حصوں میں غزہ کے عوام کی حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف ریلیاں جاری ہیں۔

 اس سلسلے میں سویڈن کے سیکڑوں شہری شدید برفباری کے باوجود اسٹاک ہوم کی سڑکوں پر نکل آئے اور فلسطین کی حمایت میں نعرے لگاتے ہوئے صیہونی جرائم کی مذمت کی۔ 

مظاہرین نے غزہ میں فوری جنگ بندی  کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے براہ راست مداخلت کی درخواست بھی کی۔

News ID 1929238

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha