سویڈن
-
سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا
سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارت خانہ غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا۔
-
سویڈش عوام کی اکثریت قرآن کی توہین پر پابندی کے حق میں، سروے رپورٹ
سوئیڈن میں کئے گئے ایک سروے کے مطابق، اس ملک میں لوگوں کی اکثریت قرآن مجید اور دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی لگانا چاہتی ہے۔
-
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف قم میں احتجاج
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ایرانی شہر قم میں سیکڑوں شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بے حرمتی کے مرتکب شخص کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
سویڈن میں توہین ِقرآن کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے
سویڈن میں توہینِ قرآن کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن میں کتاب اللہ کی بے حرمتی کرنے میں ملوث افراد کو سزا دینے اور معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
پاکستان؛ سینیٹ میں سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد متفقہ منظور
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف سینیٹ کے اجلاس میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
سویڈن اسلامو فوبیا کو آزادی اظہار کے نقاب کے پیچھے نہیں چھپا سکتا، محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سویڈن کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سویڈن کے سیاست دان آزادی اظہار کے جھوٹے نقاب کے پیچھے اسلامو فوبیا کو چھپا نہیں سکتے۔
-
اسلامو فوبیا بند ہونا چاہیئے، ایرانی وزیر خارجہ
اپنے ٹویٹ میں ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کا دعویٰ کرنیوالے بعض یورپی ممالک میں آزادی اظہار کی حمایت کے بہانے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنا اور اسلامو فوبیا بند ہونا چاہیئے۔
-
ترک شہریوں نے سویڈن کے پرچم کو نذر آتش کردیا + ویڈیو
سویڈش حکام کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی اجازت دینے کے ذلت آمیز اقدام کے بعد ترکیہ کے شہر استنبول میں متعدد ترک شہریوں نے ترکی کے پرچم کو نذر آتش کردیا۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی؛ سویڈن کے وزیر اعظم کی شدید مذمت
سویڈن کے وزیر اعظم نے اسٹاک ہوم میں "قرآن" کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اسے "انتہائی غیر مہذب اور گستاخانہ" فعل قرار دیا۔
-
سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی، پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے شدید مذمت
پاکستان نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، پاکستانی وزیرِ اعظم کی مذمت
پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سوئیڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی رائے عامہ سویڈن حکومت سے ایسے اسلام دشمن اقدامات دہرائے جانے کا سدباب کرنے کی توقع رکھتی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سویڈن میں قید ایرانی شہری کے اہل خانہ سے ملاقات
حسین امیر عبداللہیان نے سویڈن میں قید ایرانی شہری حامد نوری کے اہل خانہ سے ملاقات میں ان کی رہائی کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا۔
-
ایران نے یورپی مداخلت پر سویڈن کے سفیر کو طلب کر لیا
ایران نے سویڈن کے سفیر کو طلب کر کے بعض یورپی حکام کے حالیہ مداخلت پسندانہ بیانات پر احتجاج درج کرایا۔
-
ایران نے سوئڈن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلا لیا
سوئڈن میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کو اس ملک میں زیر قید ایرانی شہری حمید نوری کیخلاف غیر قانونی فیصلہ سنانے کے خلاف احتجاج کے طور پر مشاورت کیلئے تہران بلایا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا سویڈن میں زیر حراست سابق ایرانی اہلکار کی فوری رہائی کا مطالبہ
ایرانی وزیر خارجہ نے سویڈن میں مجاہدین خلق تنظیم (MKO) کے دہشت گرد گروہ کی جانب سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات کے تحت گرفتار کیے گئے سابق ایرانی اہلکار حمید نوری کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سویڈن میں چاقو کے وار سے 2 افراد زخمی
سویڈن کے دارالخلافہ سٹاک ہوم کے مغرب میں ایک شاپنگ سنٹر میں نامعلوم افراد نے چاقو کے وار سے دو افراد کو زخمی کردیا ہے۔
-
ایران نے "حمید نوری" کے ٹرائل کو غیر قانونی قراردیدیا/ حمید نوری کی آزادی کا مطالبہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سویڈن کی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایرانی شہری حمید نوری کی گرفتاری اور اس کے ٹرائل کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے اس کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سویڈن کو مسلمانوں کے عقائد کا احترام کرنا چاہیے
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کے نسخوں کو نذر آتش کرنے کے حالیہ واقعے کے بعد سویڈن کو شدید تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن کو مسلمانوں کے عقائد کا احترام کرنا چاہیے۔
-
یورپی یونین کی سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی مذمت
یورپی یونین نے سوئیڈن میں شدت پسند فرد کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد مختلف شہروں میں احتجاج اورہنگاموں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سویڈن کی حکومت کو قرآن مجید کے خلاف توہین آمیز اقدامات کے متعلق جوابدہ ہونا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور توہین کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن کی حکومت کو قرآن کریم کے خلاف توہین آمیز اقدامات کے متعلق جوابدہ ہونا چاہیے۔
-
سوئیڈن کی وزیراعظم کورونا میں مبتلا
سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔
-
جہنمی کارٹونسٹ
سویڈن کے جہنمی کارٹونسٹ لارس ولکس ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے اس نے توہین آمیز کارٹون بنا کر کئي ملین مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا تھا
-
سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ ٹریفک حادثے میں ہلاک
سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ لارس ولکس کار حادثے میں ہلاک ہوگیا۔
-
سویڈن کی جیل میں ایرانی شہری پر تشدد کو برداشت نہیں کریں گے
سویڈن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے سویڈن کی ایک جیل میں ایرانی شہری پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جیل میں ایرانی شہری پر تشدد کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
سوئیڈن میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک
سوئیڈن میں فضائی غوطہ خوروں کو لے جانے والا طیارہ آگ لگنے کے بعد تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 اسکائی ڈائیورز سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سوئیڈن کے وزیراعظم نے عہدے سے استعفی دیدیا
سوئیڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لووین اپنے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد بھاری اکثریت سے منظور ہونے کے بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔
-
سویڈن میں سیاسی بحران میں شدت آگئی/ وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام
سویڈن کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سٹیفن لوفین کےخلاف بھاری اکثریت سے تحریک عدم اعتماد منظور کر لی ہے جس کے بعد سٹیفن لوفین وزات عظمیٰ کے عہدے سے محروم ہو گئے ہیں۔
-
سویڈن میں مقیم ایرانیوں پر انتخابات میں حصہ لینے کے وقت حملہ
سویڈن ، لندن اور ہالینڈ میں مقیم ایرانی شہریوں پر اس وقت حملے کئے گئے جب وہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے پولنگ اسٹیشن پر لائن میں لگے ہوئے تھے۔