فلسطین کی حمایت
-
تل ابیب پر یمنی اور فلسطینی میزائل حملوں نے ثابت کیا کہ غزہ تنہا نہیں ہے، ابو عبیدہ
حماس کے فوجی ترجمان نے غزہ کے عوام کی حمایت کے سلسلے میں یمنی مسلح افواج کے جرأت مندانہ موقف کو سراہا۔
-
اردن کے عوام کا ٹرمپ کے منصوبے خلاف فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ+ تصویر
اردن کے عوام نے ملک کے دارالحکومت میں مظاہرے کر کے ایک بار پھر فلسطینی قوم کی حمایت اور غزہ سے متلعق ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت پر زور دیا۔
-
سویڈش عوام شدید برف باری کے باوجود غزہ کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے+ ویڈیو
سویڈن کے سینکڑوں افراد نے ملک کے دارالحکومت کی سڑکوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف احتجاج کیا۔
-
جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران فلسطین کی حمایت میں ریلی+ تصاویر
برسلز میں منعقدہ جی 20 سربراہی اجلاس کی بلڈنگ کے سامنے سینکڑوں مظاہرین نے فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔"
-
سویڈن میں فلسطین کے حق میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ+ ویڈیو
سویڈن میں فلسطین کے حامی مظاہرین نے فلسطین اور لبنان میں اسرائیلی رجیم کے حملوں کے خلاف خاموش احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
فلسطینی قوم اور مزاحمت کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے + ویڈیو
بحرین کے عوام نے الدراز کے علاقے میں فلسطینی قوم اور غزہ کی مزاحمت کی حمایت میں اسرائیلی رجیم کے خلاف بھرپور مظاہرے کئے۔
-
امریکی دارالحکومت میں فلسطینی حامیوں کا اجتماع+ تصاویر
امریکی عوام کی ایک بڑی تعداد نے ملک کے دارالحکومت میں ایک ریلی نکال کر فلسطینی قوم کی حمایت کی۔