21 فروری، 2025، 9:16 PM

اردن کے عوام کا ٹرمپ کے منصوبے خلاف فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ+ تصویر

اردن کے عوام نے ملک کے دارالحکومت میں مظاہرے کر کے ایک بار پھر فلسطینی قوم کی حمایت اور غزہ سے متلعق ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت پر زور دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق اردن کے عوام نے ملک کے دارالحکومت عمان میں غزہ کے باشندوں کی جبری بے دخلی کے ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف احتجاج کیا۔

اردن کے عوام کا ٹرمپ کے منصوبے خلاف فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ+ تصویر

  مظاہرین نے زور دے کر کہا کہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مخالفت اردن کا سرکاری موقف ہے، جس کی عوام بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

اردن کے عوام کا ٹرمپ کے منصوبے خلاف فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ+ تصویر

اردن کے عوام کا ٹرمپ کے منصوبے خلاف فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ+ تصویر

اردن کے عوام کا ٹرمپ کے منصوبے خلاف فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ+ تصویر

News ID 1930551

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha