عوام
-
امریکہ و اسرائیل جرائم پیشہ دشمن؛ سعودی تلوار کبھی امت کے دشمنوں کے خلاف نہیں چلی، سید بدر الدین
سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت، امریکہ اور اس کے دیگر حامی عصرِ حاضر کے سرکش، مجرم، ظالم اور باغی دشمنوں کی نمایاں مثالیں ہیں۔
-
دشمن کی اقتصادی جنگ کو بھی شکست دینے کے لیے پُرعزم ہیں، پزشکیان
ایرانی صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس فورس کے کمانڈروں کے ساتھ منعقدہ قومی اجلاس میں کہا کہ ہم پوری طرح پُرعزم اور پابند ہیں کہ اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ عوام کی خدمت کریں اور دشمن کی اقتصادی جنگ کو بھی شکست سے دوچار کریں۔
-
امریکی عوام مہنگائی کے سنگین بوجھ میں دب گئے ہیں، امریکی وزیرِ خزانہ کا انکشاف
امریکی وزیرِ خزانہ نے اپنے ملک کی ایران پر مہنگی جارحیت کے اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ امریکی عوام مہنگائی کے بھاری بوجھ میں دبے جا رہے ہیں۔
-
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کا امریکی عوام کے نام اہم خط
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے ترجمان نے آج ایک پریس کانفرنس میں ایک خط کی وضاحت کی تھی، اب امریکی عوام کے نام اس خط کا مکمل متن جاری کر دیا گیا ہے۔
-
اقوامِ متحدہ میں ایرانی عوام کی مظلومیت اور امریکی صیہونی جارحیت کی نشاندہی کی، پزشکیان
ایرانی صدر نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں اپنی ملاقاتوں کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنی تقریر اور تمام ملاقاتوں میں ایرانی عوام کی مظلومیت اور امریکیوں و صیہونیوں کے جرائم کی نشاندہی کی۔
-
سپاہِ تہران کی عوام سے ’’جان فدایانِ ایران‘‘ مہم میں شرکت کی دعوت
تہران سپاہ میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام سرفراز نے عوام کو تہران میں منعقد ہونے والے ’’جان فدایانِ ایران‘‘ کے عظیم اجتماع میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
200 راتوں کی استقامت؛ عزت اور فتح کا پرچم سربلند، مشیر رہبرِ انقلاب
رہبرِ انقلابِ اسلامی کے مشیر نے ایران کے دفاع میں ہم وطنوں کی 200 شب کی استقامت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عزت اور فتح کا پرچم سربلند ہے اور قوم کے دلوں میں امید زندہ ہے۔
-
عوام نے دشمن کو مایوس کردیا/ تین یورپی ممالک حالیہ دہشت گردی میں شریک ہیں، امام جمعہ تہران
امام جمعہ تہران حجت الاسلام حاج اکبری نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے دشمن کو مایوس کردیا، 12 روزہ جنگ اور ملک کے اندر دہشت گردی میں امریکہ اور صہیونی حکومت کے علاوہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی بھی شریک ہیں۔
-
امریکی دباؤ ایرانی عوام کے عزم کو متزلزل نہ کر سکا، مغربی میڈیا کا اعتراف
مغربی خبر رساں ادارے نے انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کی پرجوش شرکت کو نمایاں انداز میں کوریج دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکہ کی دھمکیوں اور دباؤ کے باوجود ایران میں انقلاب کی ریلیاں پوری شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہوئیں۔