تہران کے شہری آج علی الصبح اسرائیل پر کئے گئے جوابی حملے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دار الحکومت کی سڑکوں پر نکل آئے

 ایران کے دارالحکومت تہران کے شہری اسرائیلی رجیم کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب کے دندان شکن جوابی حملے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے علی الصبح سڑکوں پر نکل آئے۔

شہریوں نے سپاہ پاسداران انقلاب کے جوابی حملے کو سراہتے ہوئے سپاہ کے حق میں نعرے لگائے اور بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha