خوشی کی لہر
-
غزہ جنگ بندی ؛ 471 دنوں کے بعد فلسطینی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی + ویڈیو
جنگ بندی معاہدے کے باضابطہ نفاذ کے بعد غزہ کے عوام نے سڑکوں پر آ کر جشن منایا۔
-
اسرائیل پر حملے کے بعد تہران میں شہری جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے
تہران کے شہری آج علی الصبح اسرائیل پر کئے گئے جوابی حملے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دار الحکومت کی سڑکوں پر نکل آئے
-
جنین کا انتقام، فلسطین میں خوشی کی لہر، مٹھائی تقسیم+ویڈیو
فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نےگزشتہ شب مقبوضہ بیت المقدس میں انجام پانے والے شہادت پسندانہ آپریشن کو صیہونی جرائم کا ایک جواب قرار دیا ہے۔