19 جنوری، 2025، 8:37 PM

غزہ جنگ بندی ؛ 471 دنوں کے بعد فلسطینی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی + ویڈیو

غزہ جنگ بندی ؛ 471 دنوں کے بعد فلسطینی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی + ویڈیو

جنگ بندی معاہدے کے باضابطہ نفاذ کے بعد غزہ کے عوام نے سڑکوں پر آ کر جشن منایا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی عوام غزہ جنگ بندی معاہدے پر مزاحمت کی فتح کا جشن مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے باقاعدہ نفاذ پر آج غزہ کے عوام میں بے پناہ خوشی کا احساس دیکھنے کو مل رہا ہے، لوگ سڑکوں پر نکل کر جشن منا رہے ہیں،گویا غزہ کے کھنڈرات میں زندگی کی نئی لہر دوڑ گئی ہے، تباہ حال عوام اپنے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ غزہ کے بہادر عوام نے 15 ماہ سے زائد عرصہ صیہونی فوج کے جارحانہ حملوں کا پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے ہزاروں شہیدوں کا نذرانہ پیش کیا۔ 

News ID 1929691

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha