13 دسمبر، 2025
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایران امریکہ مذاکرات اور عرب ممالک کا ثالثی کردار

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

    ایران امریکہ مذاکرات اور عرب ممالک کا ثالثی کردار

    خلیج فارس کے عرب ممالک کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششیں محض ایک قلیل مدتی تدبیر نہیں ہے بلکہ یہ بین الاقوامی منظرنامے میں ان ممالک کے کردار میں بنیادی تبدیلی کا حصہ ہیں۔

    2025-04-11 22:40
  • وقف ترمیمی ایکٹ مسلم کمیونٹی کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، آغا سید حسن

    وقف ترمیمی ایکٹ مسلم کمیونٹی کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، آغا سید حسن

    انجمنِ شرعی شیعیان نے جمعہ کے روز وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف تمام جمعہ مراکز پر احتجاج درج کروایا اور اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

    2025-04-11 22:37
  • ایران کے خلاف جرمنی کے انسانی حقوق کے دعوے فریب پر مبنی ہیں، وزارت خارجہ

    ایران کے خلاف جرمنی کے انسانی حقوق کے دعوے فریب پر مبنی ہیں، وزارت خارجہ

    ایران کی وزارت خارجہ نے ملک میں انسانی حقوق کی صورت حال کے حوالے سے جرمنی کے حالیہ موقف پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔

    2025-04-11 22:03
  • عراق کے ساتھ تعلقات کو ایران کی خارجہ پالیسی میں غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، صدر پزشکیان

    عراق کے ساتھ تعلقات کو ایران کی خارجہ پالیسی میں غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر نے اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کے دوران تہران کے بغداد کے ساتھ تعلقات کو غیر معمولی اہمیت کے حامل قرار دیا۔

    2025-04-11 19:51
  • یورپی یونین کا متعدد ایرانی اہلکاروں پر پابندیوں کا اعلان!

    یورپی یونین کا متعدد ایرانی اہلکاروں پر پابندیوں کا اعلان!

    یورپی یونین نے دوہری شہریت رکھنے والے درجنوں غیر ملکیوں کو حراست میں لینے والے ایرانی اہلکاروں کے خلاف مزید پابندیوں کا اعلان کیا۔

    2025-04-11 19:04
  • صیہونی رژیم کا جنوبی لبنان پر زمینی حملہ، شہری آبادی کو نشانہ بنایا

    صیہونی رژیم کا جنوبی لبنان پر زمینی حملہ، شہری آبادی کو نشانہ بنایا

    صیہونی رژیم کی زمینی فوجیں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے علاقے "الوزانی" میں داخل ہو گئیں۔

    2025-04-11 19:01
  • صیہونی رژیم کے خلاف مظاہروں میں اضافہ، 2,000 تعلیمی ماہرین جنگ مخالف پٹیشن میں شامل

    صیہونی رژیم کے خلاف مظاہروں میں اضافہ، 2,000 تعلیمی ماہرین جنگ مخالف پٹیشن میں شامل

    مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں کے خلاف صیہونی آبادکاروں کے احتجاج کا دائرہ پھیلنے لگا، فوج کے علاوہ یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور تعلیمی ماہرین بھی جنگ بندی مہم میں شامل ہوگئے۔

    2025-04-11 18:56
  • یمن کے عوام کا غزہ کی حمایت میں شاندار اجتماع + ویڈیو

    یمن کے عوام کا غزہ کی حمایت میں شاندار اجتماع + ویڈیو

    یمن کے ہزاروں شہریوں نے صعدہ کے مرکزی اسکوائر میں جمع ہو کر ایک بار پھر غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔

    2025-04-11 18:40
  • امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات ہماری شان کے خلاف ہیں، آیت اللہ صدیقی

    امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات ہماری شان کے خلاف ہیں، آیت اللہ صدیقی

    تہران کے امام جمعہ نماز نے امریکی صدر کے ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ براہ راست مذاکرات ہماری شان کے خلاف ہیں۔

    2025-04-11 18:38
  • قم، یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد / جنت البقیع کی تعمیر نو کا مطالبہ

    قم، یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد / جنت البقیع کی تعمیر نو کا مطالبہ

    قم المقدسہ میں واقع مدرسہ امام خمینیؒ کے شہید عارف حسینی ہال میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر تحریر پوسٹ، انجمن آل یاسین، مرکز افکار اسلامی جیسی انجمنوں کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

    2025-04-11 15:56
  • چین کا امریکہ کو کرارا جواب، 125 فیصد ٹیرف بڑھا دیا!

    چین کا امریکہ کو کرارا جواب، 125 فیصد ٹیرف بڑھا دیا!

    چین کی وزارت خزانہ نے امریکہ سے درآمدی اشیا پر ٹیرف کی شرح بڑھا کر 125 فیصد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    2025-04-11 15:42
  • ایران اور آرمینیا کی مشترکہ فوجی مشقیں،
 سرحدی سکیورٹی کو مضبوط بنانے کا عزم

    ایران اور آرمینیا کی مشترکہ فوجی مشقیں، سرحدی سکیورٹی کو مضبوط بنانے کا عزم

    ایران اور آرمینیا نے علاقائی استحکام کو تقویت دینے اور دہشت گردی سے نمٹنے کے مقصد سے دو روزہ مشترکہ فوجی مشقیں کیں۔

    2025-04-11 15:40
  • دشمن سے وابستہ محمود عباس غرب اردن میں جاری بحران کا حقیقی ذمہ دار

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛

    دشمن سے وابستہ محمود عباس غرب اردن میں جاری بحران کا حقیقی ذمہ دار

    عوام کے ساتھ میں فلسطینی مفادات کی حفاظت کا دعوی اور خفیہ طور پر صہیونی منصوبوں کو آگے بڑھانے والے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس (ابومازن) کو اس وقت بحرانی حالات درپیش ہیں۔

    2025-04-11 15:31
  • غزہ پر صہیونی حملے، 24 گھنٹوں میں خواتین اور بچوں سمیت 38 فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر صہیونی حملے، 24 گھنٹوں میں خواتین اور بچوں سمیت 38 فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صہیونی فوج کے تازہ فضائی اور توپ خانے کے حملوں میں کم از کم 22 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔

    2025-04-11 14:47
  • ایران میں سائنسی انقلاب، پیتھالوجی اور بیماری کی تشخیص میں آرٹفیشل انٹیلی جنس کا استعمال

    ایران میں سائنسی انقلاب، پیتھالوجی اور بیماری کی تشخیص میں آرٹفیشل انٹیلی جنس کا استعمال

    پیتھالوجی اور بیماریوں کی تشخیص کے شعبے میں ایرانی ماہرین نے ایک نئی ڈیجیٹل اسکینر ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے ڈاکٹروں کو اہم مدد فراہم کرے گی۔

    2025-04-11 14:03
  • غزہ میں جنگ فوری طور پر روکی جائے، 150 اسرائیلی نیول افسران کا کابینہ سے مطالبہ

    غزہ میں جنگ فوری طور پر روکی جائے، 150 اسرائیلی نیول افسران کا کابینہ سے مطالبہ

    صہیونی بحری افسران نے غزہ کی جنگ سیاسی مفادات کی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے یرغمالیوں کی رہائی مزید مشکل ہورہی ہے۔

    2025-04-11 14:02
  • ایران-امریکہ مذاکرات، تہران سے مزید تفصیلات جاری

    ایران-امریکہ مذاکرات، تہران سے مزید تفصیلات جاری

    ایرانی میڈیا نے ہفتے کے روز مسقط میں ہونے والے ایران اور امریکہ کے مذاکرات سے متعلق بعض تفصیلات جاری کی ہیں۔

    2025-04-11 12:25
  • حشد الشعبی ایک نئے تاریخی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، فالح الفیاض

    حشد الشعبی ایک نئے تاریخی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، فالح الفیاض

    عراقی مقاومتی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ حشد الشعبی اب ایک باقاعدہ سرکاری فوجی ادارے کے طور پر مستحکم ہو رہی ہے۔

    2025-04-11 11:14
  • امریکہ کا یمن پر ایک بار پھر فضائی حملہ

    امریکہ کا یمن پر ایک بار پھر فضائی حملہ

    امریکی حملوں کے بعد صنعا میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، تاحال جانی یا مالی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

    2025-04-11 11:10
  • عمان میں بات چیت امریکہ کی نیت اور سنجیدگی کا ٹیسٹ کیس ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    عمان میں بات چیت امریکہ کی نیت اور سنجیدگی کا ٹیسٹ کیس ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتے کے روز ہونے والی مجوزہ بات چیت کو امریکہ کی نیت اور سنجیدگی کا ایک امتحان قرار دیا ہے۔

    2025-04-11 10:43
  • اسرائیل کو ٹرمپ کے ممکنہ کمزور ایٹمی معاہدے پر تشویش، صہیونی میڈیا

    اسرائیل کو ٹرمپ کے ممکنہ کمزور ایٹمی معاہدے پر تشویش، صہیونی میڈیا

    صہیونی میڈیا کے مطابق تل ابیب چاہتا ہے امریکہ جوہری معاہدے کے بجائے ایران کے ایٹمی پروگرام پر براہ راست حملہ کرے۔

    2025-04-11 10:41
  • امریکہ پر بے اعتمادی کے سایے میں ایران مذاکرات کی میز پر

    امریکہ پر بے اعتمادی کے سایے میں ایران مذاکرات کی میز پر

    ایران نے عمان میں امریکہ کے ساتھ بالواسطہ بات چیت کی تصدیق کی ہے تاہم ماضی کے تلخ تجربات کی روشنی میں مذاکرات کی کامیابی کی امید کم ہے۔

    2025-04-11 08:19
  • حماس کے پاس 20 ہزار مجاہدین ہیں جب کہ غزہ کی صرف 25% سرنگیں تباہ ہوئیں، صیہونی خفیہ رپورٹ

    حماس کے پاس 20 ہزار مجاہدین ہیں جب کہ غزہ کی صرف 25% سرنگیں تباہ ہوئیں، صیہونی خفیہ رپورٹ

    صیہونی رژیم کی خفیہ فوجی دستاویز میں اعتراف کیا گیا ہے کہ حماس کی 20,000 فیلڈ فورس موجود ہے جب کہ غزہ کی پٹی میں اس کی صرف 25 فیصد سرنگیں تباہ ہوئی ہیں۔

    2025-04-11 08:17
  • جارحوں کو فرعونیوں کی طرح سمندر میں غرق کر دیں گے، ایڈمرل شہرام ایرانی

    جارحوں کو فرعونیوں کی طرح سمندر میں غرق کر دیں گے، ایڈمرل شہرام ایرانی

    ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے خبردار کیا کہ کسی بھی جارح کو فرعونیوں کی طرح سمندر میں غرق کر دیا جائے گا۔

    2025-04-11 08:16
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio