11 اپریل، 2025، 6:40 PM

یمن کے عوام کا غزہ کی حمایت میں شاندار اجتماع + ویڈیو

یمن کے عوام کا غزہ کی حمایت میں شاندار اجتماع + ویڈیو

یمن کے ہزاروں شہریوں نے صعدہ کے مرکزی اسکوائر میں جمع ہو کر ایک بار پھر غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کے شمالی شہر صعدہ میں ہزاروں شہریوں نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کا بھرپور اعلان کیا۔

 یمنی عوام کا یہ اجتماع انصار اللہ موومنٹ کے سیکرٹری جنرل سید عبدالمالک بدرالدین الحوثی کی کال پر منعقد کیا گیا جس کا عنوان تھا "جہاد، استقامت اور بہادری، ہم غزہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

News ID 1931771

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha