حمایت میں ریلی
-
غزہ کا محاصرہ توڑنے کی عالمی کوششیں، ۸۰ ممالک کے انسانی حقوق کے کارکنوں کا پیدل مارچ
عالمی سطح پر 80 ممالک کے انسانی حقوق کے اداروں اور سول سوسائٹی کا ایک وسیع اتحاد پہلی بار غزہ کے محاصرے کو توڑنے کے لیے پیدل مارچ کر رہا ہے۔
-
افغانستان کے کئی شہروں میں غزہ کی حمایت میں مظاہرے+ تصاویر
افغانستان کے عوام نے کابل اور کئی دوسرے شہروں میں فلسطین کی حمایت میں صیہونی رژیم کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالیں
-
پاکستان، یوم نکبہ کی مناسبت سے فلسطینیوں کی حمایت میں غاصب اسرائیل کے خلاف ریلی
پاکستان کے شہر کراچی میں ملی یکجہتی کونسل اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے یوم نکبہ کے موقع پر کراچی پریس کلب کے باہر فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے 77 ویں سال کی یاد میں غاصب رژیم کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔
-
یمن کے عوام کا غزہ کی حمایت میں شاندار اجتماع + ویڈیو
یمن کے ہزاروں شہریوں نے صعدہ کے مرکزی اسکوائر میں جمع ہو کر ایک بار پھر غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
اردن میں غزہ سے متعلق ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ + تصویر
اردن کے عوام نے غزہ کے باشندوں کی جبری منتقلی سے متعلق ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔
-
امریکی ڈاکٹروں کا غزہ کے عوام کے حمایت میں صیہونی رجیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ + ویڈیو
غزہ کے عوام کی حمایت میں امریکہ کے مختلف شہروں میں ڈاکٹروں اور شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے کارکنوں سمیت سینکڑوں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔
-
"مقاومت کا پرچم زمین پر گرنے نہیں دیں گے" یمنی عوام کی غزہ کی حمایت میں عظیم الشان ریلی+ ویڈیو
یمنی عوام نے صنعا اور دیگر شہروں میں اسرائیل کے خلاف یمنی مسلح افواج کی کارروائیوں اور غزہ کی حمایت میں شاندار ریلی نکالی۔