مہر خبررساں ایجنسی نے کہا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعاء اور دیگر شہروں میں غزہ کی حمایت میں شاندار ریلی نکالی گئی۔
ریلی کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم پرچم کو زمین پر گرنے نہیں دیں گے اور میدان چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔
ریلی کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ فلسطینی عوام کی حمایت میں مقدس جہاد جاری رکھیں گے اور امریکہ، اسرائیل اور ان کے حامیوں کے خلاف مکمل تیاری کے ساتھ لڑیں گے۔
ریلی کے شرکاء نے امت مسلمہ سے اپیل کی کہ وہ اللہ پر بھروسہ کرے اور اس حق و باطل کی جنگ میں ان کا ساتھ دے۔
آپ کا تبصرہ