صنعاء
-
"مقاومت کا پرچم زمین پر گرنے نہیں دیں گے" یمنی عوام کی غزہ کی حمایت میں عظیم الشان ریلی+ ویڈیو
یمنی عوام نے صنعا اور دیگر شہروں میں اسرائیل کے خلاف یمنی مسلح افواج کی کارروائیوں اور غزہ کی حمایت میں شاندار ریلی نکالی۔
-
یمن، صنعاء میں زور دار دھماکہ
ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعاء میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
یمن پر صہیونی فوج کا حملہ، 9 شہید، 3 زخمی
صنعاء سمیت یمن کے مختلف شہروں پر صہیونی فوج کے حملے میں 9 یمنی شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن، صنعاء پر فضائی حملہ، امریکہ نے ذمہ داری قبول کرلی
امریکہ نے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں وزارت دفاعی کے دفتر پر فضائی حملہ کردیا ہے۔
-
یمن: صنعا میں لاکھوں یمنی عوام کا اجتماع، مہر کے نمائندے کی خصوصی رپورٹ+ ویڈیو
یمن کے دار الحکومت صنعاء کے سبعین اسکوائر میں لاکھوں یمنی عوام کا اجتماع مزاحمت کی حمایت میں منعقد کیا گیا ہے۔
-
یمن، غزہ کی حمایت میں سڑکوں پر انسانوں کا سمندر، صہیونی حکومت کو جواب دینے کا مطالبہ+ ویڈیو
ماہ ربیع الاول کی آمد پر صنعاء اور دیگر شہروں میں لاکھوں یمنی عوام نے سڑکوں پر نکل کر غزہ کے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان اور صہیونی حکومت کے خلاف حتمی جواب کاروائی کا مطالبہ کیا۔
-
صنعاء، لاکھوں یمنیوں کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ+ویڈیو
لاکھوں یمنی لوگوں نے صنعاء میں صہیونی حکومت مذمت اور فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی نکالی۔
-
یمن، بحیرہ احمر میں فوجی کاروائیوں اور غزہ کی حمایت میں عوامی مظاہرہ، ویڈیو
لاکھوں یمنیوں نے مختلف صوبوں میں مظاہرے کرتے ہوئے بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی کاروائیوں کی حمایت اور غزہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
یمن پر حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا، انصاراللہ
یمنی تنظیم کے اعلی رہنما نے کہا ہے کہ یمن پر امریکی اتحاد کے حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
یمن، دارالحکومت سمیت دیگر مقامات پر امریکی حملے
ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعاء اور مغربی علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن کے مختلف مقامات پر مزید امریکی حملے
ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی فوج نے یمن کے مختلف مقامات پر دوبارہ حملہ کیا ہے
-
صنعاء پر امریکی اتحاد کی دوبارہ جارحیت، کئی مقامات پر بمباری
امریکی اتحاد نے مسلسل دوسری رات بھی صنعاء کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
صنعاء میں عوام کا سمندر، فتح موعود اور جہاد مقدس ریلی
یمنی دارالحکومت میں عوام کی بڑی تعداد نے فتح موعود اور جہاد مقدس کے عنوان سے ریلی نکال کر امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ براہ راست جنگ شروع کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
دشمن کو سرپرائز دیں گے، ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں، یمنی وزیر دفاع
یمنی وزیردفاع نے کہا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف جارحیت خمت نہ ہوگی دشمن کو سرپرائز دیتے رہیں گے۔
-
یمنی عوام کا فلسطینیوں کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرہ
دارالحکومت صنعاء اور شمالی صوبے صعدہ میں یمنی عوام نے فلسطینیوں کے حق میں بڑا مظاہرہ کیا۔
-
یمن کی سپریم کونسل نے حکومت کو برخاست کردیا، نئی حکومت کی تشکیل کا اعلان
انصار اللہ کے سربراہ کی تقریر کے بعد یمن کی اعلی سپریم کونسل نے عبدالعزیز بن حبتور کی حکومت کو برخاست کرکے نئی ذمہ داری دے دی۔
-
سعودی عرب کی دعوت پر انصاراللہ کا وفد ریاض روانہ، سعودی وزارت خارجہ کی تصدیق
عمانی وفد کے ہمراہ انصاراللہ کے اراکین سعودی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے ریاض روانہ ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کے خلاف صنعاء سراپا احتجاج؛امریکہ کی حمایت نے صیہونیوں کو مغرور بنا دیا ہے، مظاہرین+ویڈیو
یمن کے دالحکومت صنعاء میں جنین میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور سوئیڈن واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سویڈن، امریکہ اور جعلی صیہونی رجیم سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
یمن میں صلح کی سب سے بڑی رکاوٹ امریکہ ہے، سربراہ سیاسی کونسل یمن
مہدی المشاط نے کہا کہ ہم اپنے اہداف سے ہرگز عقب نشینی نہیں کریں گے۔ یمن کی سمندری، زمینی اور فضائی سرحدوں کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمن کی جنگ کے تین ہزار دن، کیا چاہتے تھے اور کیا ہوا؟
تین ہزار دنوں میں یہ حقیقت واضح ہوگئی کہ اللہ پر توکل اور مضبوط ارادہ تقدیر متعین کرتا ہے، دولت اور ہتھیار پر اعتماد کرکے کامیابی حاصل کرنے کا تصور غلط ہے۔
-
یمن، انصاراللہ اور سعودی اتحاد کے درمیان فوجیوں کی باقیات کا تبادلہ
انصاراللہ سے وابستہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ریاض اور صنعاء کے درمیان لاشوں کے تبادلے کے لئے ہونے والے مذاکرات کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔
-
یمن، عید قربان کے بعد قیدیوں کے تبادلے کے لئے جدید مذاکرات ہوں گے
یمنی قیدیوں کے امور کے سربراہ کے مطابق اردن میں ہونے والے مذاکرات کا گذشتہ دور کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوا تھا۔ عید قربان کے بعد اگلا دور عید قربان کے بعد ہوگا۔
-
صنعاء کا فلسطینی عوام اور مسجد الاقصیٰ پر صہیونیوں کی جارحیت پر شدید ردعمل
انصار اللہ یمن کے سیاسی دفتر اور قومی نجات حکومت کی وزارت خارجہ نے الگ الگ بیانات میں فلسطین میں صہیونی جرائم کی نئی لہر پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری
یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے آج پھر یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری
یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شددی بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری
یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج صبح یمن کے دارالحکومت صنعاء کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے جنوب میں میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے جنوب میں میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی صنعاء پر شدید بمباری
سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صنعا کی شاہراہ " الریاض " کو "جورج قرداحی " کے نام سے بدل دیا گيا
یمنی حکام نے یمن کے دارالحکومت صنعا کی شاہراہ " الریاض " کو سعودی دارالحکومت ریاض کے نام سے بدل کرلبنانی وزیر اطلاعات "جورج قرداحی " کے نام پر رکھ دیا ہے۔