16 مارچ، 2025، 12:19 AM

صنعاء پر فضائی حملے، زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

صنعاء پر فضائی حملے، زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

میڈیا ذرائع نے یمن کے شہر صنعاء پر فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یمن کے المسیرہ ٹی وی چینل نے صنعاء پر فضائی حملوں کی تصدیق کی ہے۔

 رشیا ٹوڈے کے نمائندے کے مطابق صنعاء کے شمال میں تین زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

 بعض ذرائع ابلاغ نے یمن کے دارالحکومت کے علاقے الجراف پر بھی فضائی حملے کی خبر دی ہے۔

تاہم  ابھی تک اس فضائی حملے اور  ممکنہ نقصانات کے بارے میں مزید تفصیلات شائع نہیں کی گئی ہیں۔

News ID 1931133

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha