فضائی حملہ
-
ترکی کے شام پر نئے فضائی حملے! جولانی رجیم خاموش تماشائی
خبر رساں ذرائع نے شمالی شام کے علاقے منبج پر ترکی کے نئے فضائی حملوں اور امریکہ اور انقرہ سے وابستہ دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔
-
شام پر قابض غیر ملکی مہروں کے درمیان مسلح جھڑپیں، ترک طیاروں کی رقہ شہر پر بمباری۔
خبری ذرائع نے شام پر ترکی کے نئے فضائی حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ کے شام پر فضائی حملے، جولانی رجیم کو سانپ سونگھ گیا!
مقامی ذرائع نے السویدہ صوبے کے علاقوں پر امریکی طیاروں کے فضائی حملوں کی اطلاع دی۔
-
فلسطین کی حمایت میں یمنیوں کا دفاع قابل تعریف ہے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا کہ مزاحمت کمزور نہیں ہوئی، سب دیکھ رہے ہیں کہ یمنی کس طرح فلسطین کا دفاع کر رہے ہیں۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر صہیونی حکومت کے حملے
صہیونی جنگی طیاروں نے شام کے مختلف مقامات پر بمباری کی ہے۔
-
امریکہ اور برطانوی اتحاد کا دوبارہ یمن پر حملہ
امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
شام پر صہیونی جارحیت جاری، عوامی مقامات پر حملے
صہیونی حکومت نے شام کے مختلف علاقوں میں عوامی مقامات پر حملے کیے ہیں۔
-
شام پر صہیونی فضائیہ کے حملے جاری، دفاعی اور شہری تنصیبات تباہ
صہیونی جنگی طیاروں نے شام کے مختلف علاقوں میں بمباری کرکے اہم تنصیبات کو تباہ کردیا ہے۔
-
چند گھنٹوں کے دوران شام پر صہیونی حکومت کے 500 حملے، 1800 بم گرایے گئے+ ویڈیو
صہیونی حکومت نے چند گھنٹوں کی مختصر مدت میں شام کے مختلف علاقوں پر 500 مرتبہ حملہ کیا اور 1800 بم گرایے ہیں۔
-
امریکہ اور برطانیہ کا یمن کے مختلف علاقوں پر حملہ
امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ، لبنان سے 90 راکٹ داغے گئے
حزب اللہ کی جانب سے مقبوضہ علاقوں پر رات گئے شدید حملے کیے گئے ہیں، صیہونی حکومت کی جانب سے اب تک لبنان سے اسرائیل پر 90 راکٹ داغے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
بیروت، صہیونی فوج کا ضاحیہ پر دوبارہ حملہ
صہیونی فورسز نے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر دوبارہ فضائی حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل نے ایران سے قونصل خانے پر بمباری کا جواب نہ دینے کی درخواست کی، ایرانی ائیر چیف
سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کی انتقامی کارروائیوں نے قابض رجیم کی کو ہلا کر رکھ دیا، یہی وجہ ہے کہ صیہونی اعلی حکام نے کئی ذرائع سے اسلامی جمہوریہ سے مزید کارروائی نہ کرنے کی درخواست کی۔
-
عراقی فوج کے داعش کے خلاف فضائی حملے، تین دہشت گرد مارے گئے
عراقی فوج نے کہا کہ ملک کے شمالی صوبے کرکوک میں جمعرات کو دو فضائی حملوں میں داعش کے تین دہشت گرد مارے گئے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کی یمن کے خلاف نئی جارحیت، جزیرہ کامران کو نشانہ بنایا
امریکی اور برطانوی فضائیہ نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کے مغرب میں واقع جزیرہ "کامران" کو چوتھی بار جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل کا لبنان کے اندر دفاعی تنصیبات پر فضائی حملہ
صہیونی فضائیہ نے لبنان میں لبنانی فوج کی تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔
-
امریکا اور برطانیہ کا یمن کے حدیدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ
مقامی ذرائع نے جمعرات کی شام کو اطلاع دی کہ امریکہ اور برطانیہ کے لڑاکا طیاروں نے ایک تازہ جارحانہ کارروائی میں یمن کے حدیدہ بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا۔
-
رفح پر زمینی حملے کا امکان/ نیتن یاہو نے جنگی کابینہ کا اجلاس منسوخ کر دیا، ذرائع
عبرانی ذرائع نے صہیونی جنگی کابینہ کے آج منعقد ہونے والے اجلاس کے منسوخ ہونے کے بارے میں خبر دی ہے۔
-
شام، حلب پر اسرائیل کا حملہ، شامی دفاعی نظام کی جوابی کاروائی
شامی دفاعی نظام نے حلب پر صہیونی حملے کے بعد جوابی کاروائی کی ہے۔
-
پینٹاگون نے شام پر امریکی فضائی حملے کو مسترد کر دیا، ذرائع
امریکی محکمہ دفاع نے دعویٰ کیا کہ ملک نے پیر کی شام یا منگل کی صبح مشرقی شام پر حملہ نہیں کیا۔
-
غزہ: رفح میں صیہونیوں کے نئے جرائم، 54 شہید اور درجنوں زخمی، تصاویر
غزہ کے جنوبی شہر رفح پر صیہونی حکومت کے حملوں میں 12 خواتین اور 11 بچوں سمیت کم از کم 32 فلسطینی شہید ہو گئے جب کہ دیر البلاح میں بھی قابض فوج کے جرائم کے نتیجے میں 22 شہید اور درجنوں زخمی ہو ئے۔
-
شام، دمشق پر فضائی حملہ، دفاعی نظام کا جوابی ردعمل
شامی دارالحکومت دمشق میں فضائی حملے کے بعد دفاعی سسٹم نے جوابی کاروائی کی ہے۔
-
یمن، دارالحکومت سمیت دیگر مقامات پر امریکی حملے
ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعاء اور مغربی علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل کا شام پر فضائی حملہ؛ شامی دفاعی سسٹم نے حملے کو پسپا کر دیا
شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی (سانا) نے خبر دی ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی سسٹم نے دمشق کے مضافات میں غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کا مقابلہ کیا۔
-
سوڈان، فوج اور پیراملٹری فورسز کی جھڑپیں، فضائی حملے میں 17 افراد ہلاک
سوڈان میں فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں، دارالحکموت خرطوم میں فضائی حملے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
غزہ پر قابض اسرائیلی فضائی جارحیت/ مزاحمتی فورسز کا راکٹوں سے جواب
مسجد اقضیٰ کی بے حرمتی، نمازیوں پر ظلم و تشدد کے بعد غاصب اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے آج جمعہ کو علی الصبح غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کیے۔
-
شام؛ رہائشی علاقوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ، 15شہید+تصاویر
شامی فوج کے اعلان کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے رہائشی علاقوں پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
روس کا یوکرائن پر وسیع پیمانے پر حملہ
روسی کی مسلح افواج نے آج صبح یوکرائن کے مختلف علاقوں میں فوجی ٹھکانوں پر حملے کا آغاز کردیا۔ روسی کی بحریہ نے بھی یوکرائن پر حملے شروع کردیئے ہیں۔