4 جنوری، 2025، 6:40 PM

امریکہ کے شام پر فضائی حملے، جولانی رجیم کو سانپ سونگھ گیا!

امریکہ کے شام پر فضائی حملے، جولانی رجیم کو سانپ سونگھ گیا!

مقامی ذرائع نے السویدہ صوبے کے علاقوں پر امریکی طیاروں کے فضائی حملوں کی اطلاع دی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، میڈیا ذرائع نے شام کے صوبے السویدہ کے مشرقی علاقوں پر امریکہ کے فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔

 ذرائع نے بتایا: امریکی جنگی طیارے شام کے صوبہ السویدہ پر کم اونچائی پر پرواز کر رہے ہیں۔

امریکی طیاروں نے صوبہ السویدہ کے مشرقی علاقوں میں اہم مراکز پر کئی حملے کئے، جس کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

News ID 1929331

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha