امریکی فوجی
-
عراقی وزیر دفاع کی سپاہ پاسداران کے چیف کمانڈر سے ملاقات؛
امریکی جہاں کہیں بھی ہیں وہ جگہ غیر محفوظ ہے، جنرل حسین سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر نے زور دیا کہ امریکی جہاں کہیں بھی ہیں وہاں بد امنی بھی ہے۔ ایران کے لیے مستحکم، محفوظ اور مضبوط پڑوسی بہت اہم ہیں۔ صہیونی ریاست کے لیے بغداد کا موقف قابل تعریف ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن کا انتباہ؛
ایران کے خلاف کوئی بھی امریکی فوجی کارروائی اعلان جنگ تصور کی جائے گی
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے خبردار کیا کہ تہران امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کو اعلان جنگ سمجھے گا جس پر جوابی اقدام اٹھایا جائے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اعلان:
شہید سلیمانی کے قتل میں ملوث 60 امریکی اہلکاروں کو بلیک لسٹ میں شامل کیا ہے
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے کی تجدید کے لیے مذاکرات کے دوران امریکیوں نے بلیک لسٹ کیے گئے اپنے اہلکاروں کو فہرست سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان کے لئے ایران کے نمائندہ خصوصی کی امریکہ کے تخریبی کردار پر تنقید؛
افغانستان میں امریکی خفیہ سرگرمیاں بدستور جاری ہیں/امریکہ دیگر اقوام کے مفادات نہیں چاہتا، حسن کاظمی
افغانستان کے لیے ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی نے افغانستان میں عدم استحکام پیدا کرنے میں امریکہ کے تخریبی کردار کو تنقید کا نشانہ بنایا اور تمام افغان گروہوں کی شراکت سے حکومت کی تشکیل پر زور دیا۔
-
امریکی افواج عراق کی خود مختاری کی خلاف ورزی کر رہی ہیں، عراقی تجزیہ نگار
عراقی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکی افواج عراق کی خود مختاری کی خلاف ورزی کر رہی ہیں اور وقتا فوقتا جرائم کا ارتکاب کرتی ہیں۔
-
امریکی فوجی یمن کے تیل کی دولت سے مالا مال صوبہ حضرموت میں داخل
سعودی اتحاد کی طرف سے مقرر کردہ حضرموت کے گورنر «مبخوت بن ماضی» نے اس امریکی وفد سے ملاقات کی۔
-
بغداد میں امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ
ایک سیکورٹی اہلکار نے بتایا ہے کہ عراق کے دار الحکومت بغداد کے شمال میں ایک امریکی ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے قبضے میں لی گئی ڈرون کشتی کے کیمرے لاپتہ ہوگئے ہیں، پنٹاگون
امریکی وزارت دفاع، پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے قبضے میں لی گئی ڈرون کشتی کے کیمرے لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کی صہیونی وفاداری
دنیا یہ بات عمومی طور پر جانتی ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن صہونزم اور صہیونی نظریات کے حامی ہیں۔ کسی حد تک یہ بھی کہا جائے کہ وہ خود صہیونی فکر کی پیروی کرتے ہیں تو بے جا نہ ہو گا۔ اگر اس بات کو تسلیم نہ بھی کیا جائے تو امریکی نظام سیاست ہمیشہ سے صہیونزم اور صہیونیوں کے مفادات کا حامی رہا ہے۔
-
امریکی عوام جلد ہی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہوں گے، امریکی سروے رپورٹ
امریکی عوام سے کئے گئے تازہ ترین سروے کی رپورٹ کے مطابق عوام کی اکثریت اس ملک کی حکومت کو ایک کرپٹ اور دھوکہ باز ادارہ سمجھتی ہے کہ شاید جلد ہی انہیں اس کے خلاف ہتھیار اٹھانا پڑیں گے۔
-
امریکیوں کو شام کے علاقے مشرقی فرات سے باہر بھگایا جائے، رہبر انقلاب اسلامی
روسی صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایاکہ امریکیوں کا شام کے مشرقی فرات علاقے کے زرخیز اور تیل سے مالامال علاقوں پر غاصبانہ قبضہ ہے، اس مسئلے کو انھیں اس علاقے سے باہر نکال کر ختم کیا جانا چاہیے۔
-
یورپی یونین نے افغانستان سے مغربی افواج کے انخلاء کو ناکامی قراردیدیا
یورپی یونین کی پارلیمنٹ کے مطابق افغانستان سے مغربی افواج کا انخلا اجتماعی ناکامی ہے۔
-
امریکہ کا کابل ایئرپورٹ پر 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ
امریکہ نے افغانستان سے اپنے سفارتی عملے اور شہریوں کو نکالنے کے لیے کابل ایئرپورٹ پر تین ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکی فوجی انخلا کے بعد افغان حکومت ایک سال کے اندر گرسکتی ہے
امریکی انٹیلی جنس کی نئی جائزہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے بعد چھ ماہ سے ایک سال کے اندر افغان حکومت ختم ہوسکتی ہے۔
-
امریکی فوج نے 2020 ء میں23 عام شہریوں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
امریکی فوج نے سن 2020 ء میں مارے گئے 23 عام شہریوں کی ہلاکت کی ذمہ داری تسلیم کرلی۔
-
چینی اخبار: پاکستان نے امریکہ کو اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دے دی
چينی اخبار نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی بہتری کیلئے امریکی جنگی جہازوں کو طالبان کے خلاف افغانستان میں لڑنے والی فورسز کی مدد کیلئے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔
-
پاکستان کی امریکہ کو اپنی فضائی ، بری اور بحری حدود استعمال کرنے کی اجازت برقرار
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی فوج کو اپنی بری ، بحری اورفضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے رکھی اور پاکستانی اجازت کا سلسلہ برقرار رہےگا۔
-
امریکی فوج میں سفید فام فوجیوں کی بالادستی اور نسل پرستی برقرار
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے پریشان کن تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج میں سفید فام فوجیوں کی بالادستی اور نسل پرستی برقرار اور فعال ہے۔
-
امریکہ کا افغانستان سے فوجی انخلا میں جلد بازی نہ کرنے کا اعلان
امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا میں کسی صورت جلد بازی نہیں کی جائے گی۔
-
امریکہ کے ہزاروں فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا
امریکی کانگریس کو دی گئی بریفنگ کے دوران آرمز فورسز کمانڈ کے سرجن بریگیڈیئر جنرل ایڈورڈ بیلی نے کہا کہ امریکہ کے ہزاروں فوجیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے۔
-
امریکہ میں اینٹی فریز کو شراب سمجھ کر پینے والے 11 امریکی فوجیوں کی حالت خراب
امریکی فوجی اڈے میں گاڑیوں میں استعمال ہونے والے اینٹی فریز کو شراب سمجھ کر پینے والے 11 اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔
-
امریکی صدر کا صومالیہ سے امریکی فوج واپس بلانے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صومالیہ سے امریکی فوج واپس بلانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔
-
امریکہ کا افغانستان میں 10 فوجی اڈے بند کرنے کا دعوی
امریکہ نے رواں برس طالبان کے ساتھ امن کے معاہدے کے بعد سے تاحال اپنے 10 فوجی اڈے بند کرنے کا دعوی کیا ہے ۔
-
امریکی فوج امریکی عوام کے خلاف
امریکی حکومت نے امریکی نیشنل گارڈز کو فلاڈیلفیا میں عوامی مظاہروں کو کچلنے کے لئے شہر میں بھیج دیا ہے۔
-
ٹرمپ کا کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج نکالنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج نکالنے کا اعلان کر دیا۔
-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ
امریکی حکام کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران امریکی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں 30 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔
-
فلپائن کی حکومت نے امریکی فوجی کو ملک بدر کردیا
فلپائن حکومت کی جانب سے فلپائنی خواجہ سرا کو قتل کرنے والے امریکی فوجی کو جلا وطن کر دیا گیا ہے ۔
-
امریکہ کا عراق میں 3 ہزار فوجی باقی رکھنے کا اعلان
امریکی فوج کے مطابق عراق میں موجود 5 ہزار 200 امریکی فوجیوں کی تعداد رواں ماہ کم کرکے 3 ہزار تک کردی جائے گی۔
-
عراقی نمائندے کی عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید
عراقی پارلیمنٹ کے ایک نمائندے نے امریکی فوج کے عراق سے انخلا کے بارے میں عراقی پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق سے نکل جانا چاہیے۔
-
عراق کے تاجی ملٹری بیس سے امریکی فوج کا انخلا
عراق کے تاجی ملٹری بیس سے امریکی اور اتحادی افواج کا انخلا ہوگیا ۔