مہر نیوز کے مطابق، ترک یوتھ یونین کے بعض ارکان نے صیہونی رجیم کی حمایت پر واشنگٹن کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی فوجی پر تھیلا پھینک دیا۔
یہ فوجی اس امریکی جنگی جہاز میں موجود ہے جو صیہونی رجیم کی حفاظت کے لیے ترکی کی بندرگاہ ازمیر میں لنگر انداز ہوا ہے۔
واضح رہے کہ ترکی کے صدر اردغان اپنے میڈیا بیانات کے برعکس عملی طور پر فلسطینیوں کی قاتل صیہونی رجیم کے ساتھ نہ صرف تعلقات بڑھا چکے ہیں بلکہ غزہ جنگ کے دوران غاصب رجیم کو ایندھن بھی فراہم کر رہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ