احتجاج
-
-
ایران تنہا نہیں؛ کاظمین میں صیہونی جارحیت کے خلاف وسیع مظاہرے+ ویڈیو
عراق کے مقدس شہر کاظمین میں ہزاروں افراد نے صہیونی جارحیت کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور رہبر معظم انقلاب کو دھمکیوں کیخلاف کراچی میں احتجاج
امریکی سرپرستی میں اسرائیل کے ایران پر حملےاور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف جعفریہ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر احتجاجی اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
لائیو اپڈیٹ؛
ایران بھر میں نماز جمعہ کے بعد صہیونی حکومت کے خلاف عوام کا احتجاج+ ویڈیو، تصاویر
ایران پر اسرائیلی جارحیت دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئی ہے۔ اس مناسبت سے جمعہ کے دن ایران کے تمام شہروں اور قصبوں میں نماز جمعہ کے بعد عوام نے غاصب صہیونیوں کے خلاف ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کیے۔
-
تہران، ٹرمپ کے گستاخانہ بیان کے خلاف اسکوائر پر عوامی مظاہرہ
تہران کے فلسطین اسکوائر پر لوگوں کی بڑی تعداد نے جمع ہوکر ٹرمپ کے ایران اور رہبر معظم کے بارے میں گستاخانہ بیان کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔
-
قم، شہریوں کا صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاجی مارچ، فضا مرگ بر اسرائیل سے گونج اٹھی+ویڈیو
ایران کے مذہبی شہر قم کے انقلابی عوام نے نماز جمعہ کے بعد صیہونی رژیم کی وحشیانہ جارحیت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔
-
جنوبی کوریا، شہریوں نے اسرائیلی سفیر کو ریستوران سے نکال باہر کر دیا + ویڈیو
جنوبی کوریا میں فلسطین کے حامی شہریوں نے شدید نعرے لگاتے ہوئے اسرائیلی سفیر کو سیئول کے ریستوران سے نکال باہر کر دیا
-
ترک عوام کا اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج + ویڈیو
ترک عوام اسرائیلی رژیم کے غزہ میں جاری مظالم کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے
-
جنوبی کوریا کے عوام کا غزہ میں جاری صیہونی جرائم کے خلاف احتجاج+ ویڈیو
جنوبی کوریا کے شہریوں کی بڑی تعداد نے ریلی نکال کر غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کی بھرپور مذمت کی۔
-
مقبوضہ علاقوں میں ہزاروں صہیونیوں کا نتن یاہو کابینہ کے خلاف احتجاج
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
-
ترکی، عوامی احتجاج کا تیسرا دن، پولیس کا مخالفین پر کریک ڈاؤن+ ویڈیو
ترکی میں مظاہروں پر پابندی کے باوجود استنبول کے میئر کی گرفتاری کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج جاری ہے۔ استنبول اور ازمیر میں مظاہرین کے خلاف پولیس نے شدید کریک ڈاؤن کیا۔
-
اردگان حکومت عوامی احتجاج سے خوف زدہ، اجتماعات پر پابندی لگا دی!
عوامی احتجاج سے خوف زدہ اردگان حکومت نے ازمیر اور انقرہ میں پانچ دنوں کے لیے اجتماعات اور جلوسوں پر پابندی عائد کر دی۔
-
اٹلی، امریکی قونصل خانے کے سامنے جنگ مخالف زبردست مظاہرہ+ ویڈیو
غزہ پر صہیونی حکومت کے حملے دوبارہ شروع ہونے کے بعد یورپی ممالک میں بھی تل ابیب اور امریکہ کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئے ہیں۔
-
ترکی، غزہ کے حق میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے+ تصاویر
ترکی کے مختلف شہروں میں عوام نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج اور فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
ترکی کے علویوں کا شام میں جولانی فورسز کے جرائم کے خلاف احتجاج+ ویڈیو
ترکی کے علویوں نے ملک کے مختلف شہروں میں جولانی فورسز کے جرائم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شامی علویوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا
-
الجولانی رژیم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، علوی نگراں کونسل کی شامی عوام سے اپیل
شام میں علوی نگراں کونسل نے الجولانی رژیم کی دہشت گرد کاروائیوں کے بعد شامی عوام سے قیام کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
سابق اسرائیلی وزیر اعظم کی نیویارک آمد پر امریکی عوام کا احتجاج
سابق صہیونی وزیراعظم نفتالی بینٹ کی نیویارک آمد پر امریکی عوام نے شدید احتجاج کیا۔
-
یمنی عوام کا متحدہ عرب امارت کی فوجی سرگرمیوں کے خلاف احتجاج
یمنی مظاہرین نے سقطری جزیرے کے ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے کنٹرول اور اس ملک کی بڑھتی ہوئی فوجی موجودگی کی مذمت کی۔
-
ترکی میں ٹرمپ مخالف مظاہرے
ترک مظاہرین نے ٹرمپ کے نام نہاد منصوبے 'صدی کی ڈیل' کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے صیہونیت نوازی کی بدترین شکل قرار دیا۔
-
برطانیہ، غزہ کے باشندوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے کے خلاف عوامی احتجاج+تصاویر/ویڈیو
برطانوی عوام نے غزہ کے فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کے ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف لندن میں احتجاج کیا ہے۔
-
لبنان، حکومت کی ملک مخالف پالیسیوں پر عوام سراپا احتجاج، حزب اللہ کا الٹی میٹم+ ویڈیو
تہران-بیروت پرواز کی منسوخی کے بعد لبنانی عوام کے مظاہرے جاری ہیں، پولیس کی جانب سے مظاہرین کے ساتھ پرتشدد سلوک کے بعد بدامنی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
تہران-بیروت پرواز کی منسوخی، لبنانی مشتعل عوام سڑکوں پر آگئے+ ویڈیو
ایرانی جہاز کو بیروت ائیرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہ ملنے کے بعد لبنانی عوام نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔
-
جنگ بندی معاہدے کے حامی مظاہرین نے نیتن یاہو کے دفتر پر دھاوا بول دیا، صیہونی ذرائع
صیہونی ذرائع نے بتایا کہ قیدیوں کے تبادلے کے حامیوں نے احتجاج کے دوران نیتن یاہو کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔
-
لیبیا، صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی کوششیں، عوام کا شدید احتجاج
لیبیا اور صہیونی حکومت کے درمیان تعلقات کی پس پردہ کوششوں کی خبروں کے بعد عوام نے دارالحکومت میں شدید احتجاج کیا ہے۔
-
قم میں 9 دی کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع
ایران کے صوبہ قم میں 9 دی کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
-
ہم مظلوم ضرور ہیں لیکن کمزور نہیں ہیں، علامہ احمد اقبال رضوی
وائس چئیرمین ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ اس ظلم کیخلاف تاحال مجرمانہ خاموشی اختیار کرکے پورے پاکستان کی سڑکوں کو بند کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
-
پاراچنار تکفیریوں کے محاصرے میں، پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے
وہابی تکفیریوں کی جانب سے پاراچنار کے مسلسل محاصرے اور شہریوں کو شدید مشکلات کے پیش نظر پاکستان کے مختلف شہروں میں عوامی مظاہرے ہورہے ہیں جبکہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں مسلسل بے حسی کا مظاہرہ کررہی ہیں۔
-
تکفیریوں کے مظالم، شام کے شہریوں کے احتجاجی مظاہرے
شام کے شہر طرطوس میں تکفیری دہشت گردوں کے مظالم کے بعد شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
نیٹو سربراہ کو بڑھتے ہوئے عالمی عدم تحفظ پر جوابدہ ہونا چاہیے، ایران
ایران نے نیٹو کے نئے سیکرٹری جنرل کو اگلی امریکی انتظامیہ کے لئے عسکری ایجنڈا ترتیب دینے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انھیں عالمی عدم تحفظ میں اضافے کے حوالے سے اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا چاہیے۔
-
امریکہ دوسرے ممالک پر دباؤ ڈالنے کے لئے قومی سلامتی کارڈ کھیلتا ہے، چین
چین کی وزارت تجارت نے اپنی چپ ٹیکنالوجی کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل ظاہر کیا۔