13 جون، 2025، 5:33 PM

قم، شہریوں کا صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاجی مارچ، فضا مرگ بر اسرائیل سے گونج اٹھی+ویڈیو

قم، شہریوں کا صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاجی مارچ، فضا مرگ بر اسرائیل سے گونج اٹھی+ویڈیو

ایران کے مذہبی شہر قم کے انقلابی عوام نے نماز جمعہ کے بعد صیہونی رژیم کی وحشیانہ جارحیت کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔

مظاہرین نے مارچ کے دوران امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے لگائے اور قابض رژیم کے خلاف بھرپور کاروائی کا مطالبہ کیا۔

News ID 1933448

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha