5 اپریل، 2025، 9:09 PM

جنوبی کوریا کے عوام کا غزہ میں جاری صیہونی جرائم کے خلاف احتجاج+ ویڈیو

جنوبی کوریا کے عوام کا غزہ میں جاری صیہونی جرائم کے خلاف احتجاج+ ویڈیو

جنوبی کوریا کے شہریوں کی بڑی تعداد نے ریلی نکال کر غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کی بھرپور مذمت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، جنوبی کوریا میں صیہونی حکومت کے غزہ میں جاری وحشیانہ جرائم کے خلاف بڑے پیمانے پر عوامی احتجاج کیا گیا۔

 شہاب نیوز نے جنوبی کوریا کے عوامی مظاہرے کی تصاویر شائع کرتے ہوئے آگاہ کیا کہ مظاہرین نے غزہ پر قابض صیہونی افواج کی جارحیت کی بھرپور مذمت کی۔

ریلی کے شرکاء نے یک زبان ہو کر "فلسطین کو آزاد ہونا چاہیے" کے نعرے بھی لگائے۔

واضح رہے کہ غزہ پر جاری صیہونی جرائم کے خلاف دنیا بھر میں غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔

News ID 1931642

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha