جنوبی کوریا
-
جنوبی کوریا خطے میں امریکی جارحیت کا ساتھ دینے سے گریز کرے، ایرانی وزیر خارجہ
عباس عراقچی نے جنوبی کوریا کے ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں آبنائے ہرمز کی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے تمام ممالک سے ذمہ دارانہ اور حقیقت پسندانہ طرز عمل اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں، جنوبی کوریا کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب
جنوبی کوریا کے صدر نے ٹرمپ پر واضح کردیا ہے کہ سیئول کا آبنائے ہرمز میں فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
کوریا تہران کی دھمکی اور امریکی دباؤ پر شش و پنج کا شکار، کوریائی میڈیا کا انکشاف
ایک کوریائی میڈیا ادارے نے کہا ہے کہ تہران کی جانب سے آبنائے ہرمز کے تنازع میں جنوبی کوریا کی کسی بھی قسم کی مداخلت کے حوالے سے وارننگ دیے جانے کے بعد، سیئول اب ایران کی دھمکی اور امریکہ کے دباؤ کے درمیان پھنس گیا ہے۔
-
آبنائے ہرمز میں امریکہ سے دفاعی تعاون، ایران کی جنوبی کوریا کو سخت وارننگ
ایک اعلی ایرانی سکیورٹی عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جنوبی کوریا کی کسی بھی فوجی شرکت کو ایران کے خلاف براہ راست فوجی حملے میں شمولیت سمجھا جائے گا۔
-
ٹرمپ کی بے بسی ٹرمپ کی زبانی؛ جنوبی کوریا ایران کے خلاف ہمارے ساتھ شامل ہونے پر آمادہ نہیں ہوا
امریکی صدر نے ایک مرتبہ پھر سیئول پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی کوریا ایران کے خلاف امریکہ کا ساتھ دینے پر آمادہ نہیں ہوا۔
-
ایران کے معاملے پر تعاون نہ کرنے پر ٹرمپ جنوبی کوریا سے ناراض، دی اٹلانٹک
امریکی جریدے اٹلانٹک نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں کمی کا فیصلہ دراصل ایران سے متعلق پالیسی اختلافات کے پس منظر میں کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی ایران کے خلاف تعاون کی اپیل، جنوبی کوریا کا انکار
سئول نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی امریکی کوششوں میں شامل ہونے سے انکار کیا۔
-
وینزویلا پر امریکی یلغار؛ دنیا بھر میں شدید غم و غصہ
امریکی افواج کا وینزویلا پر چڑھائی کر کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرنے کے بعد عالمی سطح پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ روس، چین، ایران اور کیوبا نے اسے ایک آزاد ریاست کی خودمختاری پر مجرمانہ حملہ قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا میں پہلی ایٹمی آبدوز کی رونمائی؛ خطے میں دفاعی توازن تبدیل ہونے کا امکان
شمالی کوریا نے اپنی پہلی ایٹمی آبدوز کی تصاویر جاری کر دی ہیں، جس کا معائنہ صدر کم جونگ ان نے اپنی بیٹی اور اعلیٰ حکام کے ہمراہ کیا۔
-
امریکہ خطے کو ایٹمی عدم استحکام کی طرف دھکیل رہا ہے؛ شمالی کوریا
شمالی کوریا نے ایک سرکاری بیان میں امریکہ کو خطے میں ایٹمی عدم استحکام کا اصل ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی حالیہ فوجی سرگرمیاں جزیرہ نما کوریا کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
-
امریکی ایٹمی آبدوز جنوبی کوریا کی بندرگاہ پر لنگر انداز، شمالی کوریا کی شدید تنقید
شمالی کوریا کی شدید تنقید اور علاقائی کشیدگی کے باوجود امریکی بحریہ کی ایٹمی آبدوز یو ایس ایس گرین ویل جنوبی کوریا کی اہم بحری بندرگاہ بسان پہنچ گئی ہے۔
-
ٹرمپ اور کم جونگ اُن کی ملاقات کا امکان کم ہے، جنوبی کوریا
جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ اور کم جونگ اُن کے درمیان اچانک ملاقات کے امکانات کو بعید سمجھتی ہے، تاہم اس امکان کو کلی طور پر رد بھی نہیں کیا گیا۔
-
جنوبی کوریا کے سفیر کا مہر نیوز ایجنسی اور تہران ٹائمز کا دوره
جنوبی کوریا کے سفیر نے ایرانی میڈیا رہنماؤں سے ملاقات میں ثقافتی و سفارتی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا اور ایرانی نوجوانوں سے سفارت خانے کی قربت اور عوامی سطح پر تعلقات کو سراہا۔
-
جنوبی کوریا کے سفیر کا مہر نیوز ایجنسی اور تہران ٹائمز کا دوره
جنوبی کوریا کے سفیر نے ایرانی میڈیا رہنماؤں سے ملاقات میں ثقافتی و سفارتی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا اور ایرانی نوجوانوں سے سفارت خانے کی قربت اور عوامی سطح پر تعلقات کو سراہا۔